Jamia Qadria Bhakkar

Call Directions Contact the university

Jamia Qadria Bhakkar .

بھکر تبلیغی اجتماع کے موقع پر تشریف لائے ہوئے رائیونڈ کے بزرگ حضرات کی جامعہ قادریہ بھکر آمد مہتمم جامعہ مولانا محمدصفی ...
03/10/2026

بھکر تبلیغی اجتماع کے موقع پر تشریف لائے ہوئے رائیونڈ کے بزرگ حضرات کی جامعہ قادریہ بھکر آمد
مہتمم جامعہ مولانا محمدصفی اللہ صاحب اور جامعہ کے اساتذہ سے خصوصی ملاقات

13/08/2026

شعبہ تحفیظ القرآن:
جامعہ میں سہ ماہی امتحانات کے نتائج کے موقع پر تقریبِ تقسیمِ انعامات میں شعبہ تحفیظ القرآن میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں انعامات سے نوازا گیا۔
یہ تقریب طلبہ میں علم، محنت، اخلاص اور حسنِ اخلاق کے جذبے کو فروغ دینے کی ایک ادنیٰ کوشش ہے۔ ہم کامیاب طلبہ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور تمام طلبہ کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں علمِ نافع، عملِ صالح اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
بارک اللہ فی جهود الأساتذۃ والطلبۃ، وجعل هذا العمل خالصًا لوجہہ الکریم۔ آمین

الحمد للہ!ادارے میں سہ ماہی امتحانات کے نتائج کے موقع پر تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں کامیابی ...
11/08/2026

الحمد للہ!
ادارے میں سہ ماہی امتحانات کے نتائج کے موقع پر تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں انعامات سے نوازا گیا۔
یہ تقریب طلبہ میں علم، محنت، اخلاص اور حسنِ اخلاق کے جذبے کو فروغ دینے کی ایک ادنیٰ کوشش ہے۔ ہم کامیاب طلبہ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور تمام طلبہ کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں علمِ نافع، عملِ صالح اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
بارک اللہ فی جهود الأساتذۃ والطلبۃ، وجعل هذا العمل خالصًا لوجہہ الکریم۔ آمین

جامعہ میں عید الاضحیٰ کی نماز 5:45 بجے ادا کی جائے گی
25/05/2026

جامعہ میں عید الاضحیٰ کی نماز 5:45 بجے ادا کی جائے گی

07/05/2026
25/04/2026

قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم کی جامعہ قادریہ بھکر تشریف آوری
اساتذہ جامعہ ، اور طلباء کی طرف سے بھرپور استقبال

24/04/2026

خوبصورت شام میں خوبصورت مناظر

Address

Bhakkar
30000

Telephone

+92453512341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Qadria Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Qadria Bhakkar:

Shortcuts

Share