Shair -o- shairee

Shair -o- shairee This page is for entertainment.

24/08/2023

کوئی رات آ کـے ٹھہـــر گئی مری ذات میں
مــرا روشنی سـے بھی رابطـــہ نہیں ہو رہا

اسے اپنے ہونٹوں کا لمس دو کہ یہ سانس لے
یـہ جـــو پیــڑ ہــے یـہ ہرا بھـــرا نہیں ہو رہا

10/09/2022
زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے !!روز آ جاتے ہیں " دِکھلائیے اب کیسے ہیں ؟"🤧🥺💔
09/09/2022

زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے !!

روز آ جاتے ہیں " دِکھلائیے اب کیسے ہیں ؟"🤧🥺💔

🥺🥺
18/08/2022

🥺🥺

جامعہ سندھ میں ایم فل میں داخلوں کیلئے پاسنگ پارکس 40 مقرر، اسلامک کلچر کے امیدواروں کو ایک مارک اضافی دینے اور پی ایچ ڈ...
12/07/2021

جامعہ سندھ میں ایم فل میں داخلوں کیلئے پاسنگ پارکس 40 مقرر، اسلامک کلچر کے امیدواروں کو ایک مارک اضافی دینے اور پی ایچ ڈی کے انٹرویوز عید کے بعد منعقد کرنے کا فیصلہ

جامشورو (پریس رلیز) شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر (میریٹوریس) ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو کی زیر صدارت ڈینز، ڈائریکٹرز و چیئرپرسنز کا ایک اہم اجلاس سینیٹ ہال میں منعقد ہوا، جس میں ایم فل ڈگری پروگرام میں داخلوں کیلئے پاسنگ مارکس 40 مقرر کرنے اور ایم فل اسلامک کلچر میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ دینے والے امیدواروں کو ایک ایک اضافی مارک دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں یہ بھی طے کیا گیا کہ ایسے شعبے جہاں کم سے کم 5 امیدوار پاس ہونگے، وہاں ایم فل پروگرام شروع کیا جائے گا۔ اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ مختلف شعبوں میں ایم فل و پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلوں کیلئے انٹرویوز عید کے بعد لیے جائیں گے، تاکہ ملک کے دور دراز علاقوں کے امیدواروں کو سہولت فراہم کی جا سکے اور وہ باآسانی جامعہ تک آ سکیں۔ اجلاس میں اس بات پر بھی رضامندی ظاہر کی گئی کہ ایسے شعبے جنہوں نے پہلے ہی پی ایچ ڈی میں داخلوں کا شیڈیول جاری کردیا ہے، وہ انٹرویوز اپنے جاری کردہ شیڈیول کے تحت لے سکے۔

23/10/2020

قلم سے لکھ نہیں سکتے اداس دل کے افسانے...

ھم تمہیں دل سے یاد کرتے ھے باقی تمہارے دل کا خدا جانے...

23/10/2020

*کچھ تو خاص بات ہے تیری فطرت میں.

*ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے.!♥️✌🏻

29/06/2020

Like and share plzzz

29/06/2020

Murshid ❤️❤️

27/05/2020

چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری

گلے مل کر بڑچتے تو قیامت ہوتی

Address

Bhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shair -o- shairee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share