21/06/2026
عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رضي الله عنه قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ:
«الْوَالِدُ أَوْسَطُ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ، فَإِنْ شِئْتَ فَأَضِعْ ذٰلِكَ الْبَابَ أَوِ احْفَظْهُ»
اردو ترجمہ:
حضرت ابوالدرداءؓ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:
"باپ جنت کے دروازوں میں سے درمیانی (بہترین) دروازہ ہے، اب تمہاری مرضی ہے کہ اس دروازے کو ضائع کر دو یا اس کی حفاظت کرو۔"
حوالہ:
Jami` at-Tirmidhi، حدیث: 1900
Sunan Ibn Majah، حدیث: 3663