17/04/2026
شعبہ عربی زبان و ادب
الکرم انٹرنیشنل یونیوسٹی بھیرہ شریف کے زیر اہتمام
کل پاکستان مقابلہ حسن تقریر (عربی)
موضوعات
۱- رسول اکرم کی دفاعی اور خارجی
پالیسی
۲-سود کی حرمت اور اسکے نفاذ کی عملی صورتیں
۳- عربی زبان کے فروغ میں AI کے
جدید اسالییب
ان میں سے کسی ایک عنوان پر ۵ منٹ کی ویڈیو عربی زبان میں نیچے دیئے گئے نمبر ز پر 20 مئی تک ارسال کریں
پوزیشن ہولڈرز کے لئیے گرانقدر انعامات پیش کیئے جائیں گے
رابطہ نمبرز :
03128104990
03040750583
ڈاکٹر محمد نعیم الدین الازہری