13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
بونیر کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کی جانب سے پوری قوم کو 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
💚 پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
💚 پاکستان زندہ باد!