21/08/2026
ہمارے پرنسپل جناب امیر زیب صاحب کی کلاس کا ایک منظر
"Buner Education Academy - Girls Campus Torwarsak"
ہماری بیٹیوں کو باعزت، باحیا اور باعلم بنایا جا رہا ہے۔
جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ، دینی اقدار کے ساتھ۔
کیونکہ ہم مانتے ہیں:
"تعلیم وہ زیور ہے جو بیٹی کا مقدر بدل دیتی ہے"
آئیں اپنی بیٹیوں کو بہترین تعلیم دیں۔
📍 Admissions Open
Buner Education Academy - Girls Campus Torwarsak
📞 0312-9560540