Voice Of UAF Burewala Campus

Call Directions Website

Voice Of UAF Burewala Campus All About of UAF is On our page...

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔
السلام و علیکم ! یہ پیج جس کا نام وائس آف یو ۔اے۔ایف رکھا ہے۔ اس پیج میں تمام سٹوڈنٹس کو ہمارے کیمپس کے بارے ، ایڈمیشن کے بارے میں، کلاسز کے بارے میں، سٹوڈنٹس کے بارے میں، ٹیچرز کے بارے میں، سٹڈی ریلیٹڈ ، اور کر نٹ صورتحال کے متعلق ، جنرل نالج ، سکالر شپس انفارمیشن ملکی و غیر ملکی، ایچ۔ای۔سی کی نیو پالیسز کے بارے میں، وزیر تعلیم کے بارے میں اور دنیا جہاں کی دلچسپ پوسٹس دیکھنے کو ملے گی۔ بس آپ لوگ پیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس پیج کو وزٹ کرتے رہیں۔ جزاک اللہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے معذرت کیساتھ اس پرائمری سکول کیمپس میں داخلے نہیں ہورہےپرنسپل صاحب کو وائس چ...
23/09/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سب سے پہلے معذرت کیساتھ اس پرائمری سکول کیمپس میں داخلے نہیں ہورہے
پرنسپل صاحب کو وائس چانسلر صاحب سخت الفاظ میں ڈانٹ پلا دیتے ہیں اہم میٹنگ میں

جو صورتحال 2029 تک ایڈمشن صفر ہو جانا اور کیمپس کو تالے

اب آتے ہیں اصل کہانی کی طرف

ایک غریب اسٹوڈنٹ۔کو پہلے 5 دن بنکوں میں گھمایا گیا کہ 100 روپے تو جمع نہیں ہو رہے نا ہم نے کرنے
جب ہفتے بعد کیمپس متعلقہ انتظامیہ سے بات کی وہ کہتے آنلائن کردوں ادا اسکو
جب آنلائن ادا کیا تو کہتے اب یہ ہم قبول نہیں کریں گے آگر کریے تو اس شرط پر اسکو بنک سے اسٹمپ لگوا کر آؤ🗯️🗯️🗯️🗯️
اب بنک والے ایک اسکرین شاٹ پر کیسے اسٹمپ لگا کر دیں
واپس جب یونیورسٹی متعلقہ انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا صورتحال سے تو کہتے ہیں
ہم آپ کو ایک اور چالان دیتے ہیں وہ جمع کروا کر آؤ 125 روپے تقریباً اور جب وہ ادا کیا تو کہتے فلاں دفتر سے چلا۔ کے دستخط پھر دوسرے کے دستخط
پھر تیسرے کے دستخط آخر میں پرنسپل کے دستخط کروا کر آؤ
یہ تماشا بند کریں ایسا کہیں نہیں ہوتا مہربانی تہاڈی

کیا تماشا لگایا ہوا آپ نے⁉️⁉️⁉️⁉️⁉️
ہارورڈ کا کیمپس ہے ؟؟؟؟ جہاں اتنا تنگ کر رہے طلبہ کو

صورتحال آپکی یہ ہے مین کیمپس نے سب کیمپس کا اسٹیٹس واپس لے لیا
اور حرکتیں اپنی چیک کرلیں
متعلقہ لوگوں کو پرنسپل صاحب آپ سربراہ ہیں ادارے کے انکو سمجھائی طلبہ وطالبات کو ایسے ذلیل و خوار کرنا بند کردیں آپکا احسان ہوگا ہم پر 🙏🙏🙏


......

Voice Of UAF Burewala Campus

*A very warm welcome to New Students*Please complete your enrollment formalities and contact your department for timetab...
20/09/2026

*A very warm welcome to New Students*

Please complete your enrollment formalities and contact your department for timetable or sections..

Join our Whatsapp Community for more details about camps & updates & rolly

https://chat.whatsapp.com/ChebrfctOUp95Nj7cufip3

*Best of Luck for your Future Journey♥️



🌺❤️🍀

Voice Of UAF Burewala Campus 🩵💯

15/09/2026

🚨 🚨 🚨
سنو سنو سنو

کیمپس سے ایک اور بڑی وکٹ اڑنے کو تیار
کاروائی مکمل بھائی صاحب کے خلاف
ملوث پائے گئے
جلد نوٹیفکیشن مین کیمپس انکوائری کمیٹی جاری کردے گی
کوئی گالی بھیڑ نہیں بچے گی
✈️😁✌️




Voice Of UAF Burewala Campus 🩵💯

13/09/2026

یو اے ایف سٹوڈنٹس توجہ فرمائیں!

اگر آپ کو یونیورسٹی انتظامیہ، تعلیمی و تدریسی امور، کلاس رومز، ہاسٹلز، فیس، امتحانات، نتائج، ٹرانسپورٹ، میس، سٹوڈنٹ سہولیات یا یونیورسٹی سے متعلق کسی بھی اہم معاملے، شکایت یا توجہ طلب صورتحال کا سامنا ہے تو ہمیں Voice Of UAF Burewala Campus کے Inbox میں تفصیلات کے ساتھ آگاہ کریں۔

آپ کی جانب سے موصول ہونے والے اہم اور قابلِ توجہ معاملات کو مناسب انداز میں اجاگر کیا جائے گا تاکہ متعلقہ حکام تک آپ کی آواز مؤثر انداز میں پہنچ سکے اور ان معاملات کے حل کی جانب پیش رفت ممکن ہو۔

of UAF Burewala طلبہ کے مسائل و معاملات کی نشاندہی اور ان کی آواز مؤثر انداز میں پہنچانے کا ایک پلیٹ فارم ہے۔





🩵💯

12/09/2026

کرتوت دیکھیں
60000 سے 105000 کچھ نہیں انکے لئے
اور جھوٹ پر جھوٹ

سوشل میڈیا پر بے بنیاد افواہوں کے تناظر میں آپ کو اطمینان دلایا جاتا ہے کہ پہلے سرفیس اور زیرِ تعلیم طلبہ و طالبات کی فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا اور ان کے لیے فیس سابقہ مقررہ شیڈول کے مطابق ہی برقرار رہے گی۔ موجودہ معاشی صورتحال، بڑھتے ہوئے تعلیمی و انتظامی اخراجات اور معیاری تعلیم، جدید تحقیق اور بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیمی سال 2026-27 میں نئے داخلہ لینے والے طلبہ و طالبات کی فیس میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے۔ تاہم طلبہ و طالبات کی مالی معاونت کو برقرار رکھنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ فیس کے مقررہ وقت پر مقررہ فیس نہ دینے والے طلبہ کی کلاس تکمیل نہیں کی جائے گی تاکہ علم اپنی تکمیل ہونے تک سمسٹر میں پہلے سمسٹر کے برابر فیس ادا کرے گا۔
وسائل کی شفاف اور منصفانہ تقسیم کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات لیے گئے ہیں، جن کے تحت نئے داخلہ شدہ طلبہ کے لیے فیس میں خصوصی رعایت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ ان دنوں کے تحت داخل ہونے والے طلبہ سے مجموعی تعلیمی اخراجات کا صرف 25 فیصد، جبکہ ایس ایم کے طلبہ سے 50 فیصد فیس وصول کی جاتی ہے، جبکہ باقی اخراجات یونیورسٹی اپنے وسائل اور حکومتی فنڈنگ سے پورے کرتی ہے۔ ایسے طلبہ کے لیے ہونے والے اخراجات بھی طلبہ سے مکمل وصول نہیں کیے جاتے۔
فیس کی استطاعت نہ ہونے کی وجہ سے کوئی طالب علم تعلیم سے محروم نہ رہے، لہٰذا طلبہ کی مالی معاونت کے لیے ہونہار اسکالرشپ سمیت مختلف وظائف بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہونہار اسکالرشپ کے تحت یونیورسٹی انتظامیہ کی سپورٹ سے 3000 طلبہ کی مکمل فیس معاف کی جاتی ہے، جبکہ مجموعی طور پر تقریباً 8000 (25 فیصد) طلبہ وظائف سے مستفید ہو رہے ہیں۔ ضرورت، میرٹ اور دیگر بنیادوں پر دستیاب وظائف کے ذریعے اہل طلبہ کو مکمل فیس معافی یا مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔
یونیورسٹی نے 100 ملین روپے کے ہوسٹ ہائرنگ سپورٹ پروگرام کا اجرا کیا ہے، جس کے تحت ایم فل اور ایم ایس (آر ایس) کے طلبہ کو ماہانہ تقریباً ایک لاکھ روپے تک جبکہ پی ایچ ڈی کے طلبہ کو پانچ لاکھ روپے تک کے وظائف/فنانشل سپورٹ دیے جاتے ہیں۔ مزید براں، طلبہ کی سہولت کے لیے صرف یونیورسٹی ہاسٹل انچارج بلکہ UG1-GS10 کا ایک انٹرنیشنل نظام بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ اب طلبہ سفر کی نگرانی کے لیے ہاسٹل اور شفاف ڈیجیٹل طریقے سے ہر بیٹھے ہاسٹل الاٹمنٹ کروا سکتے ہیں۔ دستاویزی سہولتوں کے لیے معمولی فیس مقرر کی گئی ہے۔
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، اعلیٰ معیار کی تعلیم، جدید تحقیق اور سازگار تعلیمی ماحول کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ عالمی درجہ بندی میں یونیورسٹی زرعی علوم کے شعبے میں دنیا کی 33 ویں جبکہ پاکستان میں پہلے مقام پر ہے۔ ایسوسی ایٹ یونیورسٹی کی جانب سے مرتب کردہ دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیوں کی فہرست میں یونیورسٹی کے 48 ممتاز محققین شامل ہیں، جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی درجہ بندی میں اور بزنس ایجوکیشن شرم 'W' اور بزنس ایجوکیشن میں پنجاب میں پہلی اور پاکستان میں دوسری پوزیشن حاصل کر چکے ہیں۔ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ ملک و بیرون ملک مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اپنی علمی، تحقیقی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔
یونیورسٹی انتظامیہ طلبہ کی تعلیم کو آسان بنانے، ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں اعلیٰ سطح پر کامیاب افراد بنانے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ آپ کا روشن مستقبل ہماری اولین ترجیح ہے۔
انتظامیہ، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد




Voice Of UAF Burewala Campus 🩵

12/09/2026

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مفہوم ہے رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا دونوں جہنمی ہے

ایک نیا سکینڈل زرعی یونیورسٹی فیصل اباد میں رونما ہوتا ہے جس میں ایک استاد طالب علموں سے پیسے مانگ رہا ہے بلکہ رشوت مانگ رہا ہے کہ مجھے رشوت دو میں تمہیں پاس کر دوں گا تمہارے اچھے گریڈ لگا دوں
کیا پڑھائی صرف اور صرف امیر طبقے کے لیے ہی ہے اگر ہم اج زرعی یونیورسٹی کی فیس دیکھتے ہیں تو فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہے ایک کسان کے بیٹے سے تعلیم کو بہت دور کر دیا گیا ہے اور اسے کاروبار بنا دیا گیا ہے

چوری بند کرو
حرما خوری بند کرو
Join our Whatsapp Community for more updates

https://chat.whatsapp.com/ChebrfctOUp95Nj7cufip3




Voice Of UAF Burewala Campus 🩵

سرکاری یونیورسٹی ہونے کے باوجود بورے والا کے باسی پرائیویٹ یونیورسٹیز کو کیوں ترجیح دینے لگے؟کبھی 5 ہزار ہزار داخلے اور ...
11/09/2026

سرکاری یونیورسٹی ہونے کے باوجود بورے والا کے باسی پرائیویٹ یونیورسٹیز کو کیوں ترجیح دینے لگے؟
کبھی 5 ہزار ہزار داخلے اور کبھی بیس دفعہ اشتہار دینے کی نوبت
بورے والا کی سرکاری یونیورسٹی سے لوگوں کا اعتماد کیوں اٹھنے لگا؟؟
والدین غیر محفوظ سمجھنے لگے یا وجہ کوئی اور؟؟؟
یونیورسٹی کے پاس شدہ گریجویٹس اور سول سوسائٹی کو اپنے ادارے کی ساکھ بحال کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟؟؟تجاویز دیں۔

ہم ایسے ایسے ڈیپارٹمنٹ کا نام بتا سکتے ہیں جہاں 2 طلبہ نے داخلہ لیا ہے
استاد 4 ہیں اور بچے 2
وجہ کیا ہوسکتی ہے......؟
Burewala Punjab ہمارا پیارا شہر بورےوالا
SAAS UAF Sub Campus Burewala.
UAF Social MEDIA





Voice Of UAF Burewala Campus 🩵

فیسوں میں اضافہ نامنظور ہاسٹل پالیسی نا منظور 🤞🤞🤞اب طلبہ اپنا حق لیں گے۔         Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat...
08/09/2026

فیسوں میں اضافہ نامنظور
ہاسٹل پالیسی نا منظور 🤞🤞🤞
اب طلبہ اپنا حق لیں گے۔




Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat
Government of Pakistan
University of Agriculture Faisalabad - Official
Punjab Burewala
Voice Of UAF Burewala Campus 🩵

07/09/2026

کوئی شرم ہوتی ہے
کوئی حیا ہوتی ہے

مگر جامعہ زرعیہ فیصل آباد اور سب کیمپس بورے والا والے کیا جانے وہ کیا ہوتی ہے

پچھلے سال ملنے والا 20 روپے کا UG1 فارم اب 2000/3000 کا ملے گا
ڈوب مرنے کا مقام ہے
تعلیم کو کاروبار بنا لیا ہے
شرم نام کی کوئی چیز ہی نہیں

وی سی تیری زندگی
شرمندگی شرمندگی
وائس چانسلر صاحب فیسوں میں اضافہ واپس لو
استعفیٰ دو
Join our Whatsapp Community for more updates

https://chat.whatsapp.com/ChebrfctOUp95Nj7cufip3





Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif
Government of Pakistan

Voice Of UAF Burewala Campus 🩵

05/09/2026

ملک کے حالات پہلے خراب
اوپر سے مہنگائی
اک ملک میں تھوڑی سی پڑھائی تھی سستی تھی وہ بھی جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں نا ہونے کے برابر
اور اب اس میں بھی 8/8 ہزار فیسوں میں اضافہ
خاص کر جنوبی پنجاب جیسے علاقے کے طلبہ کیلئے انتہائی پریشان کن
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
University of Agriculture Faisalabad - Official
Government of Pakistan
Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif

Voice Of UAF Burewala Campus 🩵

Address

7-km Chichawatni Road
Burewala

Telephone

+923457101157

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of UAF Burewala Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share