19/07/2026
صمیمِ قلب سے مبارکباد!
ہم محترم ناصر محمود صاحب ڈائریکٹر " گیٹ وے" کو ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن ملتان ڈویژن کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دعا ہے کہ آپ کی بصیرت اور قیادت میں ملتان ڈویژن میں کرکٹ کا افق مزید روشن ہو اور نوجوان ٹیلنٹ کو نئی پرواز ملے۔ خدا آپ کا حامی و ناصر ہو۔
منجانب: پرنسپل و ڈائریکٹرز، LEAP اکیڈمی بورے والا کیمپس