G C Burewala

G C Burewala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from G C Burewala, Community College, College Road, Burewala.

اپنی بہترین اور اعلیٰ کارکردگی کی وجہ سے جانا جانے والا ادارہ گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا کے ایم ڈی کیٹ می...
29/09/2024

اپنی بہترین اور اعلیٰ کارکردگی کی وجہ سے جانا جانے والا ادارہ گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ملتان روڈ بورے والا کے
ایم ڈی کیٹ میں 80 فی صد سے زائد نمبرز حاصل کرنے والے طلباء و طالبات ، اساتذہ اور پرنسپل ڈاکٹر محمد اکرم صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔
اور ان بچوں کے بہتر مستقبل کی دعاگو ہیں ۔

گورنمنٹ بوائز کالج بورے والا میں فرسٹ ائیر کلاس میی داخلہ جاری ہے ۔اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بروقت داخلہ کروائیں ۔...
30/07/2024

گورنمنٹ بوائز کالج بورے والا میں فرسٹ ائیر کلاس میی داخلہ جاری ہے ۔اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بروقت داخلہ کروائیں ۔ مستحق طلباء کی فیسوں میں خصوصی رعایت دی جائے گی

11/07/2024
Farewel at the retirement of Prof.M.YOUNIS QAZI Sahib
12/01/2023

Farewel at the retirement of Prof.M.YOUNIS QAZI Sahib

Champions 🏆🏆🏆🥇🏅🏆🏆🏆
19/12/2022

Champions 🏆🏆🏆🥇🏅🏆🏆🏆

ہم پروفیسر مظفر حسین صاحب کو گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بورےوالا کا پرنسپل بننے ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
09/10/2022

ہم پروفیسر مظفر حسین صاحب کو گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بورےوالا کا پرنسپل بننے ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

الحمداللہ گورنمنٹ کالج بورے میں 400 سے زائد طالب علموں نے  فرسٹ ائیر جغرافیہ کے مضمون کا انتخاب کیااور داخلہ جاری ہے امی...
26/11/2021

الحمداللہ گورنمنٹ کالج بورے میں 400 سے زائد طالب علموں نے فرسٹ ائیر جغرافیہ کے مضمون کا انتخاب کیااور داخلہ جاری ہے امید ہے کہ 450 سے بڑھ جائے کی تعداد..میرے خیال کے مطابق کسی بھی ایک کالج میں جغرافیہ کے مضمون میں یہ تعداد پورے پنجاب کے کالجز میں سے زیادہ ہے.اگر سینکڈ ائیر اور گریجویشن کے جغرافیہ کے طلبا کو شامل کر لیا جائے تو یہ تعداد 1000 سے زیادہ بنتی ہے..

گورنمنٹ کالج بوریوالا اُردو کے پروفیسر اعجاز احمد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں انا للہ وانا الیہ راجعون
20/11/2021

گورنمنٹ کالج بوریوالا اُردو کے پروفیسر اعجاز احمد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں انا للہ وانا الیہ راجعون

پروفیسر رانامحمد اجمل ( گورنمنٹ کالج بورے والہ ) رضاۓ الہی سے وفات پا گۓ ہیں۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُو...
20/10/2021

پروفیسر رانامحمد اجمل ( گورنمنٹ کالج بورے والہ ) رضاۓ الہی سے وفات پا گۓ ہیں۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎۔

🌹🌹🌹خوش آمدید 🌹🌹🌹🌹🌹گورنمنٹ کالج، بورےوالا 🌹
26/03/2021

🌹🌹🌹خوش آمدید 🌹🌹🌹
🌹🌹گورنمنٹ کالج، بورےوالا 🌹

🌹🌹🌹خوش آمدید 🌹🌹🌹🌹🌹گورنمنٹ کالج، بورےوالا 🌹
25/01/2021

🌹🌹🌹خوش آمدید 🌹🌹🌹
🌹🌹گورنمنٹ کالج، بورےوالا 🌹

Address

College Road
Burewala
61010

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 12:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G C Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share