YPC University of Malakand

Directions Website

YPC University of Malakand Official page of Young Pharmacists Community, University of Malakand. Sharing updates, events, and activities of our student members.

🤝 A NEW MILESTONE FOR PHARMACY UNDERGRADUATES 💊Young Pharmacists Community Pakistan (YPC Pakistan) and Umar Pharmacy Cha...
13/10/2026

🤝 A NEW MILESTONE FOR PHARMACY UNDERGRADUATES 💊
Young Pharmacists Community Pakistan (YPC Pakistan) and Umar Pharmacy Chain have signed an agreement to provide internship opportunities for undergraduate pharmacy students. 🎉
This aggremet aims to bridge the gap between academic learning and practical experience by providing students with opportunities to gain valuable hands-on exposure in the pharmacy profession.
🌟 Key Objectives of This Agreement:
🔹 Internship opportunities for undergraduate pharmacy students.

YPC UOM stand with you
02/10/2026

YPC UOM stand with you

صوبائی اسمبلی میں فارمیسی سروسز اور ادویات کے معیاری و محفوظ استعمال سے متعلق اہم آواز۔
محترمہ شازیہ جدون صاحبہ کا عوامی صحت کے تحفظ کے لیے قابلِ تحسین اقدام۔ 💊👏

15/08/2026

📢 فارمیسی طلبہ کے امتحانی فیس میں کمی کا مطالبہ

فارمیسی کے موجودہ امتحانی فیس میں مسلسل اضافہ طلبہ، خصوصاً متوسط اور کم آمدنی والے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے ایک سنگین مالی بوجھ بن چکا ہے۔ بہت سے طلبہ کے لیے موجودہ امتحانی فیس ادا کرنا انتہائی مشکل ہو رہا ہے۔
ہم کنٹرولر امتحانات (Controller of Examinations) سے مؤدبانہ مطالبہ کرتے ہیں کہ Pharm-D کے امتحانی فیس پر فوری نظرثانی کی جائے اور اسے طلبہ کی مالی استطاعت کے مطابق کم کیا جائے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ امتحانی فیس ایسی ہونی چاہیے جو طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں میں رکاوٹ نہ بنے۔ تعلیم ہر طالب علم کا بنیادی حق ہے اور مالی مشکلات کی وجہ سے کسی بھی طالب علم کو امتحان سے محروم نہیں ہونا چاہیے۔
ہمارا مطالبہ!
فار میسی کے موجودہ امتحانی فیس میں مناسب کمی کی جائے۔
🔹 طلبہ کے مالی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے فیس کا معقول اور قابلِ برداشت نظام بنایا جائے۔
🔹 امتحانی فیس کے معاملے پر طلبہ کے نمائندگان سے بھی مشاورت کی جائے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام اور کنٹرولر امتحانات طلبہ کے اس جائز اور اجتماعی مطالبے پر سنجیدگی سے غور کرتے ہوئے بروقت مثبت فیصلہ کریں گے۔

بصورتِ دیگر، طلبہ اپنے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے پُرامن اور قانونی طریقہ کار اختیار کرنے پر مجبور ہوں گے۔

📢 Pharm-D طلبہ کی آواز — امتحانی فیس میں کمی ہمارا جائز مطالبہ ہے۔
Regards
Young pharmacists community university of Malakand

10/08/2026

فارمیسی ایکٹ میں ترامیم - فارماسسٹ کمیونٹی کا دیرینہ مطالبہ

فارمیسی ایکٹ میں ضروری ترامیم فارماسسٹ کمیونٹی کا دہائیوں پرانا اور جائز مطالبہ ہے۔ اس تناظر میں وفاقی وزیرِ صحت کی جانب سے فارمیسی ایکٹ میں ترامیم کے معاملے پر دلچسپی لینا بلاشبہ ایک مثبت اور خوش آئند پیش رفت ہے۔ گزشتہ تقریباً 60 سال کے دوران اس اہم معاملے پر اس سطح کی توجہ نہ ملنا خود اس امر کی عکاسی کرتا ہے کہ یہ اقدام کتنی اہمیت کا حامل ہے۔

پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مجوزہ ترامیم کے حوالے سے جاری کردہ پریس ریلیز کو ہم سنجیدگی سے دیکھتے ہیں۔ تاہم، اگر مجوزہ ڈرافٹ کی کسی شق یا ترمیم پر ایسوسی ایشن کو اعتراض ہے تو متعلقہ شقوں کو واضح طور پر ہائی لائٹ کرکے فارماسسٹ کمیونٹی کے سامنے رکھا جائے تاکہ پوری کمیونٹی حقائق سے آگاہ ہو سکے اور اس معاملے پر بامعنی، مدلل اور اجتماعی رائے قائم کی جا سکے۔

تنقید یا مخالفت کی بجائے اعتراضات کی نشاندہی، متعلقہ شقوں کی وضاحت اور متبادل تجاویز سامنے لانا زیادہ مفید ہوگا۔ اس سے نہ صرف کمیونٹی میں ابہام دور ہوگا بلکہ فارمیسی ایکٹ میں ہونے والی مجوزہ ترامیم کو بہتر بنانے کے لیے بھی ایک تعمیری ماحول پیدا ہوگا۔

فارماسسٹ کمیونٹی کا حق ہے کہ وہ جان سکے کہ
1۔ مجوزہ ڈرافٹ میں کون سی شق قابلِ اعتراض ہے،
2۔ کیوں قابلِ اعتراض ہے،
3۔ اس کے متبادل کے طور پر کیا تجویز کیا جا رہا ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن اس حوالے سے مجوزہ ڈرافٹ اور اپنے اعتراضات کو عوامی سطح پر واضح کرے گی، تاکہ تمام فارماسسٹ اس اہم قومی و پیشہ ورانہ معاملے پر باخبر رائے قائم کر سکیں۔

ینگ فارماسسٹ کمیونٹی - پاکستان

📢 Online Seminar: Career & Opportunities for PharmD Professionals in Saudi Arabia (KSA) 🇸🇦💊Are you a PharmD student, fre...
28/07/2026

📢 Online Seminar: Career & Opportunities for PharmD Professionals in Saudi Arabia (KSA) 🇸🇦💊

Are you a PharmD student, fresh graduate, or practicing pharmacist aspiring to build a successful career in Saudi Arabia?

Join our exclusive online seminar to gain valuable insights into the diverse career opportunities available for PharmD professionals in the Kingdom of Saudi Arabia. The session will cover career pathways, licensing requirements, professional development, current job market trends, and the essential skills needed to need in the Saudi healthcare sector.
📅 Don't miss this opportunity to learn from experienced professionals, expand your knowledge, and take the next step toward your career goals.

Organized by
Young Pharmacists Community, University of Malakand.

Stand with YPC Pakistan
04/07/2026

Stand with YPC Pakistan

30/06/2026

Great sir g

20/06/2026

No more Fake Promises.

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Health Department, KP Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Khaliq Ur Rehman

15/06/2026

Address

University Of Malakand
Chakdara
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YPC University of Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share