24/09/2026
🎉 کپس کالج چکوال کا شاندار رزلٹ! 🎉
الحمدللہ! KIPS College Chakwal نے ایک بار پھر اپنی شاندار تعلیمی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے سالانہ امتحانات میں غیر معمولی نتائج حاصل کیے۔ 🏆📚
✨ 111 طلبہ و طالبات نے A+ اور A گریڈز حاصل کیے۔
یہ شاندار کامیابی ہمارے طلبہ کی محنت، اساتذہ کی انتھک کاوشوں اور والدین کے بھرپور تعاون کا ثمر ہے۔
💐 تمام کامیاب طلبہ و طالبات، ان کے قابلِ فخر والدین اور ہمارے محنتی اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
یہ کامیابی اس عزم کا ثبوت ہے کہ KIPS College Chakwal معیاری تعلیم، محنت اور کامیابی کے سفر کو اسی جذبے کے ساتھ جاری رکھے گا۔ 🌟
Proud of our Students! Proud of KIPS! ❤️