Physics Department University Of Chakwal

Physics Department University Of Chakwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Physics Department University Of Chakwal, College & University, Chakwal.

٩ نومبر یوم پیداٸش مفکرِ پاکستان علامہ اقبال
09/11/2022

٩ نومبر یوم پیداٸش مفکرِ پاکستان علامہ اقبال

الوداع شہزادے💔
14/10/2022

الوداع شہزادے💔

شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو یوں تو سب کو ایک دن اس دارفانی سے جانا ہے۔...
14/10/2022

شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو

یوں تو سب کو ایک دن اس دارفانی سے جانا ہے۔ آج دل کی کیفیت عجب ہے، جس کا بیان شاید الفاظ وجملوں میں نہیں ہوسکتا ہے....

بارگاہ رب العزت میں انتہائی عاجزانہ دعا ہے کہ بحیثیتِ انسان اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو اللہ مغفرت فرما کر اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین.....

12/10/2022

After communication with uog authorities. It was for 2nd and 4th semester only for those colleges which are registered with uog. Our 2nd and 4th was from UOC.

ہمارے فزکس ڈیپارٹمنٹ کے 6th سمسٹر(Morning) کا طالبعلم ثناءالحق ایک روڈ حادثے میں زخمی ہوا ہے۔اور اس وقت راولپنڈی ہسپتال ...
09/10/2022

ہمارے فزکس ڈیپارٹمنٹ کے 6th سمسٹر(Morning) کا طالبعلم ثناءالحق ایک روڈ حادثے میں زخمی ہوا ہے۔اور اس وقت راولپنڈی ہسپتال میں ایڈمٹ ہے
اللہ کریم ان کو جلد صحت یابی عطا فرماٸیں۔آمین

Happy Teacher's day😍استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولواستاد  تو  ھر  دور  میں انمول  رھا ھے
05/10/2022

Happy Teacher's day😍
استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو
استاد تو ھر دور میں انمول رھا ھے

السلام علیکمکچھ دن پہلے یہ پیغام جاری ہوا جو کے بے بنیاد اور جھوٹا تھا UOG سٹوڈنٹس کے  Mids کے نمبر uplaod ہو چکے ہیں Lo...
29/09/2022

السلام علیکم
کچھ دن پہلے یہ پیغام جاری ہوا جو کے بے بنیاد اور جھوٹا تھا UOG سٹوڈنٹس کے Mids کے نمبر uplaod ہو چکے ہیں Login پر جا کر دیکھ سکتے ہیں کسی غلطی کی صورت میں SSiO سے رابطہ کریں .

28/09/2022

جن سٹوڈنٹس نے حال ہی میں یونیورسٹی آف چکوال میں مقابلہ نعت اور تلاوت میں پہلی ۔دوسری۔ تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔وہ اب ڈویزنل سطح پر 03-10-2022 کو مقابلہ میں شرکت کے لے فاطمہ جناح وومین یونیورسٹی میں شرکت کریں گیں۔لہزا یہ تمام طلباء حتمی ٹراٸل اور جانے کی رضامندی دینے کے لے کل 29.09.2022 بروز جمعرات کو 10 بجے اسلامک ڈیپارٹمنٹ تشریف لاٸیں۔ گھر سے مقابلہ میں جانے کی اجازت لیکر آنا۔نیز یونیورسٹی کی طرف سے گاڑی کی سہولت دی جاٸے گی۔

16/07/2022
عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک😍😍
10/07/2022

عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک😍😍

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physics Department University Of Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share