23/08/2026
عزیز طلباء!
بغیر لیٹ فیس کے داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 24 اگست 2026 ہے۔ اس تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔
لہٰذا تمام طلباء سے گزارش ہے کہ 24 اگست 2026 تک اپنی داخلہ درخواست آن لائن جمع کروائیں اور اسی روز بروقت فیس بھی جمع کروائیں۔
داخلہ درخواست جمع کروانے میں معاونت اور رہنمائی کے لیے اپنے متعلقہ علاقائی دفتر کے واٹس ایپ نمبر یا ریجنل سینٹر کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز سے رابطے میں رہیں۔
براہِ کرم آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں اور اپنا داخلہ بروقت مکمل کریں۔