Wisdom House Boys High School Channan

Call Directions Website Contact the university

Wisdom House Boys High School Channan Boys High School This is Official Page of the Wisdom Boys High School . http://wisdomhouse.edu.pk/wisdom-boys-school

پرنسپل ادارہ محترم طارق محمود ثاقب یوم اساتذہ کے موقع پر سٹاف ممبران کو تحائف دے رہے ہیں۔
07/10/2026

پرنسپل ادارہ محترم طارق محمود ثاقب یوم اساتذہ کے موقع پر سٹاف ممبران کو تحائف دے رہے ہیں۔

05/10/2026

یوم اساتذہ کے موقع پر طلباء اپنے اساتذہ کا شاندار استقبال کر رہے ہیں۔
The Following School Education Department, Government of the Punjab

Scholarship Distribution Ceremony.Grade 9th Board Result 2026. The Following School Education Department, Government of ...
03/10/2026

Scholarship Distribution Ceremony.
Grade 9th Board Result 2026.
The Following School Education Department, Government of the Punjab

26/09/2026
Excellent Intermediate Result 2026Wisdom Degree college Channanالحمدللہ! شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد وِزڈم ڈگری کالج ...
23/09/2026

Excellent Intermediate Result 2026
Wisdom Degree college Channan
الحمدللہ! شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد

وِزڈم ڈگری کالج فار ویمن، چنن نے HSSC Part-II (سالانہ اول) امتحان 2026ء میں ایک مرتبہ پھر شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

● 90% شاندار کامیابی
● ہمارا رزلٹ بورڈ کی اوسط کامیابی کی شرح سے نمایاں طور پر بہتر رہا۔

● 21 طالبات نے 1000 سے زائد نمبر حاصل کیے۔

● ایمن عبد القدوس نے 1122 نمبر حاصل کرکے کالج میں پہلی پوزیشن، کھاریاں میں چوتھی،ضلع گجرات میں 17ویں اور بورڈ میں 164ویں پوزیشن حاصل کی۔

وِزڈم ڈگری کالج فار ویمن، چنن ضلع گجرات کے پہلے تین بہترین کالجز میں شامل ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر چکا ہے۔

یہ شاندار کامیابی ہماری ہونہار طالبات کی انتھک محنت، قابلِ فخر اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور معزز والدین کے بے پناہ تعاون کا ثمر ہے۔

ہم تمام کامیاب طالبات، ان کے والدین اور بالخصوص اپنے قابلِ احترام اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ سب کی محنت نے وِزڈم ڈگری کالج کا نام مزید روشن کیا ہے

وِزڈم کی کامیاب طالبات، ہم سب کا فخر!

Toppers 9th Board Result 2026.Ibrahim Faisal      532/545M. Abdullah          531/555M. Khatam Butt   526/555
05/09/2026

Toppers 9th Board Result 2026.

Ibrahim Faisal 532/545
M. Abdullah 531/555
M. Khatam Butt 526/555

*وزڈم ہاؤس سکول چنن *🏆نہم 2026 کے نتائج🏆*الحمدللہ، باری تعالیٰ نے دہم کے امتحانات میں ہمارے بچوں کو سرخرو کیا ہے۔ ہم اس ...
02/09/2026

*وزڈم ہاؤس سکول چنن

*🏆نہم 2026 کے نتائج🏆*
الحمدللہ، باری تعالیٰ نے دہم کے امتحانات میں ہمارے بچوں کو سرخرو کیا ہے۔ ہم اس کامیابی پر جہاں اپنے رب کا بے پناہ شکر ادا کرتے ہیں وہیں بچوں، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ہمارے بچے ہمارا فخر ہیں۔ ہر بچہ اپنے شوق اور دلچسپی کے میدان میں کامیابیاں سمیٹتا ہے۔ اس وقت ہم ان روشن ستاروں کے نام آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں جنہوں نے نہم کے امتحانات میں 90 فیصد سے زائد نمبر حاصل کیے ہیں۔ ہماری خواہش ہے کہ آپ بھی ان بچوں کو سراہیں اور سب بچوں کیلئے دعا کریں کہ وہ ملک اور ملت کیلئے اثاثہ بنیں۔
*🎖️ (95٪ سے زائد)🎖️*
215202 وانیا عادل 544/555
215160 تحریم خرم 544/555
215193 خدیجہ جمیل 542/555
215170 آمنہ عابد 542/555
215165 آئمہ ندیم 541/555
215148 بشریٰ مبین 539/555
215136 نبیرا اشرف 537/555
215111 ہادیہ ثاقب 536/555
215049 نفیسہ بی بی 534/555
215034 آمنہ عزیز 533/555
215074 لاریب 533/555

215185 ایمان خدیجہ 533/555

215116 ایمان فاطمہ — 530/555

*🎖️(94٪ سے زائد)*🏅
215220 حمدیہ عمیر 530/555
215134 مومنہ عامر 526/555
215208 ارفع عمران 526/555
215198 فضہ نور بٹ 525/555
215078 بختاور ساجد- 523/555
*👑 (93٪ سے زائد) 👑*
215118 ہادیہ اسجد — 520/555

*🌹 (92٪ سے زائد)🌹*
215145 مریم خالد 515/555
215084 زینب بتول — 515/550
215105 جویریہ امجد — 511/555
215213 مناہل امتیاز_ 505/545
215030 عروج میاں_ _504/545
215157 سیرت فاطمہ_504/545
215182 اریبہ نواز _502/545

*🌟 (91٪ سے زائد)🌟*
215107 میمونہ طارق — 506/555
215134 قرۃ العین 505/555
215219 مناہل بتول 503/555
215177 تقویٰ رحمان 500/545

Welcome Back Students
23/08/2026

Welcome Back Students

Address

Wisdom House
Chanan
50090

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

0537453210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wisdom House Boys High School Channan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Wisdom House Boys High School Channan:

Shortcuts

Share