12/07/2024
خپل کور فاونڈیشن "ایزی پیسہ ایپ مہم" آپ کے ماہانہ 100 یا 200 روپے عطیات سے سیکڑوں ننھے یتیم بچوں /بچیوں کی کفالت کی جائیگی۔
آپ آسانی سے اپنی زکوٰۃ، فطرانہ، صدقات، اور عطیات خپل کور فاونڈیشن کو ایزی پیسہ ایپ کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔
https://easypaisa.onelink.me/cw4d/eo8vzckc
ایزی پیسہ ایپ کے ذریعے اپنی زکوٰۃ اور عطیات دینے کا طریقہ کار:
1. easypaisa ایپ میں لاگ ان کریں۔
2. "Donations" کی بٹن کو منتخب کریں
3. اپنے پسندیدہ خیراتی ادارے "khpalKorFoundation" کو منتخب کریں۔
4. اپنی مرضی کا رقم درج کریں۔
5. "Donate Now" بٹن کو دبائیں
6. Confirm کروائیں۔
7. جزاک اللہ