18/02/2022
د به را لوئ شي تۀ به ګورې چې رڼا به را وړي.
زما د قام بچي لګيا دي سبقونه وايي.
آج بامورخہ 18/02/2022 وزیرستان سٹوڈنٹ سوسائٹی آف باچاخان یونیورسٹی چارسدہ نے مشترکہ طور پر ایک سٹڈی ٹور کا احتمام کیا، جس میں ہم سب نے مشترکہ طور پر لاہور جانے کا فیصلہ کیا.
یہ ٹور اس لیے رکھا گیا کہ خاص کر ہمارے علاقے کے طلباء قومی مسائل کی وجہ سے کافی حد تک ذہنی دباو "depression" میں رہتے ہیں عرصہ دراز سے ہمارا علاقہ وزیرستان دہشتگردی کے برے نظروں کا شکار رہا ہیں جس کی وجہ سے ان کا نہ سٹڈی میں لاگاو رہتا ہیں بس پرآمن وزیرستان کے خوابوں میں الجھے رہتے ہے جو ان کو اپنے خوابوں سے دور رکھتے ہیں. صرف ایسی بنا پر ہم نے اس ٹور کا انعقاد کیا تاکے ان کے ذہنی دباؤ کو کم کیا جا سکے اور کتابی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کو تاریخی مقامات کا سیر کرنے سے بھی علم حاصل ہو سکے.
طلباء کو چاہیے کہ وہ صرف او صرف آپنے آپ کو کتابوں تک محدود نہ رکھے بلکہ پریکٹیکل لائف سے بھی کچھ سیکھے.
اور آخر میں ایک بڑی خوشخبری کا جلد از جلد ہم وزیرستان سٹوڈنٹ سوسائٹی آف باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر ایک گرینڈ وزیرستان نائیٹ"Grand Waziristan Night" کا انعقاد کرنے والے ہیں جس کیلئے ہم کچھ لوگوں کے ساتھ مل بھی چکے ہیں اور انشاءاللہ جلد ہی مثبت حالات دیکھ کر اس کا اعلان کرنے والے ہے.
Long live Waziristan student society of bacha khan university charsadda.
Malik Mubasher Dawar