05/10/2026
اے دوستو! ملوں تو بس ایک پیغام کہنا،
استادِ محترم کو میرا سلام کہنا۔ 🌹
جنہوں نے ہمیں علم کی روشنی دی،
ہمیں زندگی میں آگے بڑھنے کا ہنر سکھایا،
ان عظیم اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے سلام۔
Happy Teachers’ Day! 🌹