Moon News

Moon News News rounded

03/02/2024

تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا .👍❤️‍🔥
گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں.👌✌️

17/04/2023

Lailatul Qadr, also known as the Night of Power or the Night of Decree, is an important night in the Islamic faith. It is believed to be the night when the first verses of the Quran were revealed to the Prophet Muhammad by Allah (God). Lailatul Qadr falls during the last 10 days of the Islamic month of Ramadan and is considered the holiest night of the year. Muslims believe that on this night, the blessings and rewards of good deeds are multiplied and it is a time of great spiritual significance and reflection. Many Muslims spend the night in prayer and supplication, seeking forgiveness and guidance from Allah.

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔  ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشک...
18/12/2022

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔ ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں اکیلی عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔

‏آج گورنمنٹ سکول کی بچی کی ایک تصویر میرے سامنے آئی جس نے دل چیر سا دیا ٹیچر نے کہا سردیاں آگئی ہیں جرابیں لازمی پہن کر ...
17/12/2022

‏آج گورنمنٹ سکول کی بچی کی ایک تصویر میرے سامنے آئی جس نے دل چیر سا دیا ٹیچر نے کہا سردیاں آگئی ہیں جرابیں لازمی پہن کر آئیں نہیں تو سزا ملے گی ایک غریب بچی جرابیں نا خرید سکی شاپر پاؤں پر باندھ کر آگئی ھم نہیں جانتے یہ بچی کس سکول کی ہے لیکن پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ اپنے اردگرد میں گورنمنٹ سکولوں میں پڑھنے والی بچیاں اور بچے آپکی ایک نظر کرم کے مستحق ہیں۔😔💔
اگر کسی کو بھی اس سکول کے بارے میں معلومات ہوں یا اس بچی کے بارے میں تو ہم سے رابطہ کریں

08/12/2022

25/10/2022

Arshad Sharif RIP🥲🥲🥲

05/09/2022

Brave Man of Charsadda support this person.

04/03/2022
Peshawar blast
04/03/2022

Peshawar blast

04/03/2022

04/03/2022

19/11/2020

Address

Charsadda
24500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moon News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Moon News:

Share