Muslim Student Federation Bacha Khan University Charsadda-BKUC

Muslim Student Federation Bacha Khan University Charsadda-BKUC Muslim Student Federation
Unity,�, Justice �, Rights �
Voice of Students
Raising Voice�

باچا خان یونیورسٹی گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے بند ہے اور تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری ہیں۔ بظاہر یہ ایک عارضی حل ہے، مگر ح...
14/04/2026

باچا خان یونیورسٹی گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے بند ہے اور تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری ہیں۔ بظاہر یہ ایک عارضی حل ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یونیورسٹی کے بہت سے طلبہ کا تعلق ایسے دور دراز علاقوں سے ہے جہاں انٹرنیٹ کی سہولت نہایت محدود یا ناقص ہے۔ اس صورتحال میں آن لائن کلاسز نہ صرف غیر مؤثر ثابت ہو رہی ہیں بلکہ طلبہ کی بڑی تعداد اس سے مکمل طور پر مستفید ہونے سے بھی قاصر ہے۔

مزید برآں، آن لائن کلاسز میں طلبہ کی دلچسپی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے، جس کے باعث سیکھنے کا عمل بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔ تعلیمی معیار میں واضح کمی محسوس کی جا رہی ہے، جو طلبہ کے مستقبل کے لیے ایک تشویشناک امر ہے۔

وزیرِ اعظم کے کوآرڈینیٹر اسد شمشیر نے باچاخان یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے pharmacy ڈپارٹمنٹ کے کام کے حوالے سے ...
30/03/2026

وزیرِ اعظم کے کوآرڈینیٹر اسد شمشیر نے باچاخان یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے pharmacy ڈپارٹمنٹ کے کام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر خان عالم بھی موجود تھے۔

Address

Palosa
Charsadda
24460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Student Federation Bacha Khan University Charsadda-BKUC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share