Govt College Of Commerce Chichawatni

Govt College Of Commerce Chichawatni Welcome to this Page.. if u are one of students of this college pLease like this page.

علم مومن کا سرمایہ ھے
علم انبیا کی میراث ھے
علم اللہ کی سب سے بڑی نعمت ھے

Student's Click ............. Memories of College Days.... 👇
25/08/2023

Student's Click ............. Memories of College Days.... 👇

Images of Students...... By Students... ... For Students 😍
22/08/2023

Images of Students...... By Students... ... For Students 😍

جشن آزادی مبارک ۔۔۔۔۔ 14 اگست مبارک ❤️ 🇵🇰
14/08/2023

جشن آزادی مبارک ۔۔۔۔۔ 14 اگست مبارک ❤️ 🇵🇰

14/04/2021
بلا تبصرہ
12/05/2020

بلا تبصرہ

خواہشمند طلباء و طالبات رابطہ کریں
06/02/2018

خواہشمند طلباء و طالبات رابطہ کریں

چراغاں ان کالج بابت عید میلاد نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وصلم
01/12/2017

چراغاں ان کالج بابت عید میلاد نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وصلم

چوہدری محمد طفیل ممبر قومی اسمبلی حلقہ 162، گورنمنٹ کامرس آف  کالج چیچہ وطنی کے طالب علم محمد مبشر کو ڈی کام پارٹ ون پنج...
29/09/2017

چوہدری محمد طفیل ممبر قومی اسمبلی حلقہ 162، گورنمنٹ کامرس آف کالج چیچہ وطنی کے طالب علم محمد مبشر کو ڈی کام پارٹ ون پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکشین کے سالانہ امتحان 2107 میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل پر تقریب میں طالب علم کو انعام دیتے ھوئے تقریب میں چوہدری جلیل احمد گل چیرمین یونین کونسل65 تحصیل چیچہ وطنی حافظ محمد بلال صدر مرکزی انجمن تاجراں چیچہ وطنی، سابق صدر چیچہ وطنی پریس کلب چوہدری عبدرازق، سابق جنرل سیکڑیری سید عابد گیلانی معززین علاقہ، سٹاف اور طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ چوہدری محمد طفیل نے پنجاب میں اول آنے والے طالب علم کو اپنی جیب سے دس ہزار روپے نقد انعام بھی دیا ۔سٹیج سیکڑیری کے فرائض پروفسیر عبدالجبار انجم نے ادا کئے آخر میں پرنسپل نثار احمد قرشیی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

کالج کا اعزازگورنمنٹ کالج آف کامرس چیچہ وطنی کے طالب علم محمد مبشر علی رولنمبر 205390 ڈی کام پارٹ  I پہلا سالانہ امتحان ...
08/09/2017

کالج کا اعزاز

گورنمنٹ کالج آف کامرس چیچہ وطنی کے طالب علم محمد مبشر علی رولنمبر 205390 ڈی کام پارٹ I پہلا سالانہ امتحان 2017 پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکشین میں 554/600نمبر حاصل کر کے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی

ADMISSION IS OPEN
24/08/2017

ADMISSION IS OPEN

جشنِ آزادی 14 اگست 2017 چراغاں گورنمنٹ کالج آف کامرس چیچہ وطنی
23/08/2017

جشنِ آزادی 14 اگست 2017
چراغاں گورنمنٹ کالج آف کامرس چیچہ وطنی

Address

Govt College Of Commerce G. T Road Chichawatni District Sahiwal
Chichawatni
57200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

0405480107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt College Of Commerce Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt College Of Commerce Chichawatni:

Share