Prime Educational System

Prime Educational System COMMITTED TO PROVIDE QUALITY EDUCATION FOCUSING ON CHARACTER BUILDING

23/12/2025
14/09/2025

معذرت کے ساتھ
ہم طلباء کو والدین کی مرضی کے بغیر زبردستی کسی بھی ویکسینیشن کے حق میں نہیں۔
والدین مطمئن رہیں

31/08/2025

Chinar Institute Chinari = 68.42%
Read Chinari = 62.79%
Cambridge Chinari = 82.69%
Prime College Chinari=80.95%
Degree College Chinari???%
Girls Higher secondary Chinari = 60.87%

31/08/2025

حماد سجاد کو آئی سی ایس میں 1005 نمبرات لے کر شاندار کامیابی پر مبارکباد

Fact
20/08/2025

Fact

جشن آزادی مبارکاللہ پاک وطن عزیز کو سلامت رکھےآمین
14/08/2025

جشن آزادی مبارک
اللہ پاک وطن عزیز کو سلامت رکھے
آمین

اہل وطن کو آزادی مبارک
14/08/2025

اہل وطن کو آزادی مبارک

چناری(نمائندہ خصوصی)پرائم کالج (پرائم ایجوکیشنل سسٹم چناری) کے بارے ریڈ فاؤنڈیشن  میں ضم ہونے کی خبریں محض پروپگنڈا اور ...
31/07/2025

چناری(نمائندہ خصوصی)
پرائم کالج (پرائم ایجوکیشنل سسٹم چناری) کے بارے ریڈ فاؤنڈیشن میں ضم ہونے کی خبریں محض پروپگنڈا اور افواہیں ہیں۔
وقاص احمد پرنسپل و منیجنگ ڈائریکٹر پرائم ایجوکیشنل سسٹم چناری

تفصیلات کے مطابق پرائم کالج چناری کے پرنسپل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرائم کالج آف سائنسز اپنے قیام سے لے کر اب تک انداز میں تعلیمی میدان میں اپنی بہترین خدمات دیتا رہا ہے اور میرپور بورڈ میں کالج لیول پر بھی نمایاں پوزیشنیں لیتا رہا ہے۔
ہم آئندہ بھی کامیابیوں کا تسلسل جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ادارہ ہذا کی عمارت کو مزید وسعت دی جا رہی ہے اور بہترین سٹاف اور سہولیات کے ساتھ یکم اگست 2025 سے نئے 272025 میں داخلوں کا آغاز کر رہا ہے۔۔۔

انشاءاللہ سیشن 27۔2025 میں ایک مرتبہ پھر بورڈ پوزیشنز کے لئے پر عزم ہیں۔ادارہ ہذا آئی ٹی اور ٹیکنیکل ایجوکیشن میں بھی عوام کے لئے اپنی خدمات دے رہا ہے۔
پرائم کالج کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ریڈ فاؤنڈیشن میں ضم ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔یہ ادارہ کے خلاف محض ایک سازش ہے جس کی ادارہ کی طرف سے ترید کی جاتی ہے۔۔۔

11/05/2025

مرکزی صدر ایپسکا سید اشتیاق حسین بخاری کی سیکرٹری ایجوکیشن سے ٹیلیفونک رابطہ۔۔ سیکرٹری ایجوکیشن نے کہا کہ منسٹر ایجوکیشن اور دیگر ذمہ داران سے میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ ہوا ہے کہ کل مؤرخہ 12 مئی بروز سوموار کو بھی پورے آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے بدستور بند رہیں گے اور کل 12 مئی کو دوبارہ میٹنگ کے بعد حالات کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا
قوی امید ہے کہ 13 مئی بہ روز منگل سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے۔۔

والسلام
سعد الرشید ہاشمی
مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایپسکا

Address

Near National Bank
Chinari
13190

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923477811929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Educational System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Prime Educational System:

Share