Institute of Arts and Sciences Chiniot Campus - GCUF

Institute of Arts and Sciences Chiniot Campus - GCUF Chiniot First Government University

12/09/2025

GCUF Chiniot Campus stands with the Flood-affected families in their time of need. Today, under the leadership of Vice Chancellor GCUF Prof. Dr. Rauf-i-Azam, we successfully distributed more than 300 food packages and provided medical aid to those in dire need through our relief camp. Together, let’s continue to spread hope, support, and care to those who need it most. Your support matters! 🌍🤝

11/09/2025

Team GCUF Chiniot Campus stands with the flood-affected families in their time of need. Today, we successfully distributed more than 150 food packages through our relief camp. Together, let’s continue to spread hope, support, and care to those who need it most. 🌍🤝 "

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد، چنیوٹ کیمپس سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد میں سرگرم عمل

کیمپ کے پہلے دن کے موقع پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد، چنیوٹ کیمپس کا امدادی قافلہ ڈائریکٹر ڈاکٹر فلک شیر کی قیادت میں سیلاب زدہ علاقوں کی طرف روانہ ہوا۔ اس قافلے میں ضروری راشن، خوراک، پینے کا صاف پانی، طبی امداد کا سامان اور رضاکار شامل تھے جو متاثرہ خاندانوں تک فوری مدد پہنچانے میں مصروف عمل ہیں، تاکہ ان کی بحالی اور بنیادی ضروریات کو یقینی بنایا جا سکے۔

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قومی یکجہتی اور اجتماعی تعاون ناگزیر ہے۔ اسی جذبے کے تحت گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد ضلعی انتظامیہ، ریسکیو ٹیموں اور فلاحی تنظیموں کے ساتھ قریبی روابط قائم کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔

وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد، پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم نے چنیوٹ کیمپس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فلک شیر کو ہدایت دی ہے کہ وہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی براہِ راست نگرانی کریں اور یہ یقینی بنائیں کہ متاثرین کو فوری اور مؤثر انداز میں ریلیف فراہم کیا جائے۔

یونیورسٹی اس مشکل گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کر رہی ہے اور متاثرہ خاندانوں کو یہ یقین دہانی کروا رہی ہے کہ ان کی بحالی اور معاونت کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

اسی سلسلے میں آج 11 ستمبر کو چنیوٹ کے سیلاب متاثرہ مضافات میں ریلیف آپریشن کے دوران درجنوں متاثرہ خاندانوں کو راشن بیگز، پینے کے صاف پانی کی بوتلیں اور دیگر اشیائے خوردونوش فراہم کی گئی ہیں۔

مزید برآں، کل 12 ستمبر کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد
کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم اور اسلامی تعاون تنظیم کے ذیلی ادارے کامسٹیک اسلام آباد کی انتظامیہ، طبی ماہرین اور پیرا میڈیکل اسٹاف متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ اس دوران متاثرہ مقامات پر خصوصی میڈیکل کیمپس قائم کیے جائیں گے جہاں متاثرین کو مفت طبی معائنہ، ادویات اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی، جبکہ ساتھ ہی راشن کی تقسیم کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔

کامسٹیک اسلام آباد(COMSTECH) اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سیلاب متاثرین کی بحالی اور طبی امداد کے لیے میدان میں ...
03/09/2025

کامسٹیک اسلام آباد(COMSTECH) اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سیلاب متاثرین کی بحالی اور طبی امداد کے لیے میدان میں آ گئے۔

پاکستان، بالخصوص صوبہ پنجاب، اس وقت شدید سیلابی تباہ کاریوں کی لپیٹ میں ہے۔ سیلاب نے جہاں فصلوں اور مال و مویشی کو نقصان پہنچایا ہے، وہیں ہزاروں خاندانوں کو مشکلات اور کڑے حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ایسے حالات میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد اور کامسٹیک انتظامیہ اپنے متاثرہ ہم وطنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
کوارڈینیٹر جنرل کامسٹیک پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری اور وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم کی ہدایات پر یونیورسٹی کی انتظامیہ، اساتذہ، طلبہ، طبی عملہ، کامسٹیک اسلام آباد کی انتظامیہ کے ہمراہ سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سرگرم ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے چینوٹ کیمپس اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس قائم کیے جا رہے ہیں، جہاں ماہر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کریں گے۔ ساتھ ہی ساتھ، یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات بھی خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت بھرپور کردار ادا کریں گے۔

اس موقع پر کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ وقت ہمارے اتحاد اور باہمی تعاون کا تقاضا کرتا ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں بطور قوم متحد ہو کر قدرتی آفات کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ سیلاب سے متاثر ہونے والے ہمارے بھائی بہن ہماری مدد کے منتظر ہیں، اور ان کی ہر ممکن معاونت کے لیے ہم سب کو آگے بڑھنا چاہیے۔

وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم نے کہا کہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اس انسانی خدمت کے مشن میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے اور متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس کے قیام، طبی امداد اور کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی کے ذریعے مصیبت زدہ عوام کی خدمت میں پیش پیش ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا دینی، اخلاقی اور قومی فریضہ ہے کہ ہم اپنے متاثرہ ہم وطنوں کو تنہا نہ چھوڑیں، بلکہ ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان کا سہارا بنیں۔

03/09/2025

Falak Sher

03/09/2025

*Government College University Faisalabad (Chiniot campus)*

*Admission open fall 2025-2026 phase 2*

https://admissions.gcuf.edu.pk/login.php

Last date for submission of online admission form *20 September 2025*

*Admission to (4 years) programs*

*Morning programs*
*1. Mathematics*
*2. Medical lab technology*
*3. Operation theater technology*

*Replica programs*
*1. BBA*
*2. Computer sciences*
*3. English literature*
*4. Mathematics*
*5. Medical lab technology*
*6. Operation theater technology*
*7. Radiography and imaging technology*
*8. Sociology*

*Doctor of physical therapy (05 years)*


*Admission to bs bridging programs*

*Morning and replica programs*
*1. English literature*
*2. Mathematics*
*3. Sociology*

01/09/2025

Government College University Faisalabad (Chiniot campus)*

*Admission open fall 2025-2026 phase 2*

https://admissions.gcuf.edu.pk/login.php

Last date for submission of online admission form *20 September 2025*

*Admission to (4 years) programs*

*Morning programs*
*1. Mathematics*
*2. Medical lab technology*
*3. Operation theater technology*

*Replica programs*
*1. BBA*
*2. Computer sciences*
*3. English literature*
*4. Mathematics*
*5. Medical lab technology*
*6. Operation theater technology*
*7. Radiography and imaging technology*
*8. Sociology*

*Doctor of physical therapy (05 years)*


*Admission to bs bridging programs*

*Morning and replica programs*
*1. English literature*
*2. Mathematics*
*3. Sociology*

14/08/2025

🇵🇰 Today we honor the sacrifices of our forefathers and celebrate 78 years of freedom! 🎉💫 Flag ceremony at GCUF Chiniot Campus, a moment of pride for our Nation! ❤️✨ Let's keep the spirit of independence alive! 🙏

You are cordially invited to join the Independence Day celebrations at Chiniot Campus tomorrow.The program will include ...
13/08/2025

You are cordially invited to join the Independence Day celebrations at Chiniot Campus tomorrow.
The program will include the hoisting of the Pakistani flag and the cutting of the Independence Day cake at 11 am.

We look forward to celebrating this special occasion together.
Regards
Students, faculty, and staff of Chiniot Campus

Important NewsLasted date for admission in BS Bridging (5th semester) Sociology at Chiniot Campus has been extended upto...
30/07/2025

Important News
Lasted date for admission in BS Bridging (5th semester) Sociology at Chiniot Campus has been extended upto 8th August 2025.candidates can Apply online.
Criteria: 45 % marks in your 2 year graduation.
Age limit 28.
Last chance to apply.

Address

Government College University Faisalabad, Chiniot Campus. Near Sarh Murad Wala. , Tehsil & District Chiniot
Chiniot
35400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Institute of Arts and Sciences Chiniot Campus - GCUF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share