24/09/2026
Important update :
🎓 سیکنڈ ایئر پاس طلبہ کے لیے ADP پروگرام میں داخلے کا سنہری موقع! 🎓
مناسب فیس ــــــ معیاری تعلیم
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈاہرانوالہ میں ADP پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔
اپنے روشن مستقبل کی جانب ایک قدم اور بڑھائیں اور اعلیٰ تعلیم کا آغاز کریں۔
محدود نشستیں — پہلے آئیں، پہلے پائیں!
آج کا درست فیصلہ، روشن مستقبل کی بنیاد
Prof. Iftikhar Qaiser
Principal, Govt Associate College Daharanwala
# Hed South Punjab