Dera ghazi khan Updates

Dera ghazi khan Updates This page provides social and political updates about Dera Ghazi Khan

ڈیرہ غازی خان میں اہل علاقہ نے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کردیا
20/08/2026

ڈیرہ غازی خان میں اہل علاقہ نے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کردیا

بھتہ وصولی
20/08/2026

بھتہ وصولی

ڈیرہ غازی خان کی گرین بس پر حملہ، سخت کارروائی ایف ائی ار درجڈیرہ غازی خان کے عوام، بالخصوص غریب اور عام شہریوں کے لیے و...
19/08/2026

ڈیرہ غازی خان کی گرین بس پر حملہ، سخت کارروائی
ایف ائی ار درج

ڈیرہ غازی خان کے عوام، بالخصوص غریب اور عام شہریوں کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے گرین بس سروس ایک قابلِ قدر سہولت ہے۔ افسوسناک طور پر ریلوے روڈ اسٹیشن پل کے قریب نامعلوم شرپسند عناصر نے گرین بس پر پتھر مار کر اس کا شیشہ توڑ دیا۔

گرین بس عوام کی امانت ہے، اس کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کسی قسم کی نرمی نہیں ہونی چاہیے۔

#وزیراعلیٰ_پنجاب

DG KHAN Police
19/08/2026

DG KHAN Police

گرین بس میں نازیبا حرکت کرتے ہوئے ایک شخص کو بس ملازمین نے موقع پر پکڑ لیا اور بعد ازاں پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے ...
18/08/2026

گرین بس میں نازیبا حرکت کرتے ہوئے ایک شخص کو بس ملازمین نے موقع پر پکڑ لیا اور بعد ازاں پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Maryam Nawaz Sharif DG KHAN Police Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan Assistant commissioner sardar nazar hussain korai Fayyaz Leghari

مظفرگڑھ کینال حادثہ: لاپتہ تینوں اشخاص کی لاشیں بھی برآمدویلڈن ریسکیو ٹیم
17/08/2026

مظفرگڑھ کینال حادثہ:
لاپتہ تینوں اشخاص کی لاشیں بھی برآمد

ویلڈن ریسکیو ٹیم

ڈیرہ غازی خان: سخی سرور روڈ پر خوفناک حادثہ، 3 افراد جاں بحقسخی سرور روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں اور وین م...
16/08/2026

ڈیرہ غازی خان: سخی سرور روڈ پر خوفناک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

سخی سرور روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ڈراما سینٹر منتقل کر دیا

15/08/2026

بہاولپور سرائکی چوک پر ڈرفٹنگ کے دوران ایک کار موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔

وھوا عادل شاہ کراچی ٹائم بس حادثے کا شکار  عادل شاہ ٹرانسپورٹ کی بس راجن پور سے آگے حادثے کا شکار ہوگئی۔ اللہ تعالیٰ کے ...
15/08/2026

وھوا عادل شاہ کراچی ٹائم بس حادثے کا شکار

عادل شاہ ٹرانسپورٹ کی بس راجن پور سے آگے حادثے کا شکار ہوگئی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اللہ پاک تمام مسافروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

15/08/2026

جشن آزادی کے موقع پر پنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 26 افراد جاں بحق، 1078 شدید زخمی ہوئے۔۔

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera ghazi khan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Dera ghazi khan Updates:

Shortcuts

Share