Ghazians

Ghazians Ghazi University is University in Dera Ghazi Khan, Pakistan. The Government of Punjab established it in 2011

06/11/2025
06/11/2025

End check kro marka 🤣🤣

12/05/2023

اسلام وعلیکم دوستو

میلہ مویشیاں و اسپاں 2023ڈیرہ غازیخان کیلیے حکومت کی طرف سے25فروی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے تمام سرکاری دفاتر اور تع...
24/02/2023

میلہ مویشیاں و اسپاں 2023
ڈیرہ غازیخان کیلیے
حکومت کی طرف سے
25فروی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے
تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔

والدین سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اپنے  بچوں پہ کڑی نظر رکھیں کس سے ملتے ہیں کس کے ساتھ گھومنے جاتے ہیں ، کون انھیں اپ...
08/02/2023

والدین سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اپنے بچوں پہ کڑی نظر رکھیں
کس سے ملتے ہیں کس کے ساتھ گھومنے جاتے ہیں ، کون انھیں اپنی موٹر سائیکل یا موبائل وغیرہ دے رہا ہے، اپنے سے بڑے عمر کے لوگوں کے ساتھ انھیں گھومنے پھرنے سے منع کیا کریں

03/02/2023

وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ

اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے

شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے نکاح کرلیا۔ شاہین شاہ آفریدی کو آپ کی زندگی کی نئی اننگز کے لیے ب...
03/02/2023

شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے نکاح کرلیا۔ شاہین شاہ آفریدی کو آپ کی زندگی کی نئی اننگز کے لیے بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات۔ ❤️

Address

College Chowk Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Ghazians:

Share