01/05/2026
"یومِ مزدور اُن محنت کش ہاتھوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے جو دن رات ملک کی ترقی، معیشت کی مضبوطی، اور معاشرتی خوشحالی کے لیے اپنا خون پسینہ بہاتے ہیں۔ مزدور ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ آئیں آج کے دن عہد کریں کہ ہم مزدوروں کے حقوق کے تحفظ، ان کے معیارِ زندگی کی بہتری اور ان کے وقار کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔"
*محنت عظمت ہے — مزدور کو سلام!
۔