Jhang students Union JSU Gomal university D I khan

Jhang students Union JSU Gomal university D I khan Official page.

"Admissions Open Fall 2025" Gomal University Dera Ismail Khan Last date for the submission of online application 31-07-2...
07/07/2025

"Admissions Open Fall 2025"

Gomal University Dera Ismail Khan

Last date for the submission of online application

31-07-2025

ہماری طرف سے تمام عالم اسلام کو عید ااضحٰی مبارک  💞منجانب: جھنگ سٹوڈنٹ یونین گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان
07/06/2025

ہماری طرف سے تمام عالم اسلام کو عید ااضحٰی مبارک 💞
منجانب: جھنگ سٹوڈنٹ یونین گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان

17/05/2025

ہم سرائیکستان سٹوڈنٹ موومنٹ کے جنرل کیمپس صدر کمیل رضا شاہ اور اُسکی کابینہ کو کامیاب تقریب حلف برداری اور کلچر شو کروانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں✌️
منجانب: جھنگ سٹوڈنٹ یونین گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان
میانوالی سٹوڈنٹس اتحاد Punjab Student Council Gomal Uni D.i.khan SSM Gomal University DiKhan Syed Kumail Raza Zaidi

انشاء اللہ صدر ✌️
02/05/2025

انشاء اللہ صدر ✌️

30/04/2025

ہم بلوچ سٹوڈنٹ سوسائٹی کو کامیاب بلوچ ایجوکیشنل سیمینار اور کلچر شو کروانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
منجانب: جھنگ سٹوڈنٹ یونین گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان

"فلسطین کے مظلوم بہن بھائیوں پر ہونے والے ظلم پر خاموش رہنا، انسانیت سے انکار کے مترادف ہے۔ ہم ان کے درد میں شریک ہیں، ا...
08/04/2025

"فلسطین کے مظلوم بہن بھائیوں پر ہونے والے ظلم پر خاموش رہنا، انسانیت سے انکار کے مترادف ہے۔ ہم ان کے درد میں شریک ہیں، ان کی دعاؤں میں شامل ہیں، اور دنیا کے ہر ظالم کے خلاف ایک آواز ہیں۔ یہ صرف ایک قوم کی جنگ نہیں، یہ حق اور باطل کی لڑائی ہے۔
منجانب: جھنگ سٹوڈنٹ یونین گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان

جھنگ سٹوڈنٹ یونین گومل یونیورسٹی کی طرف سے تمام مسلمانوں کو ایڈوانس عید الفطر مبارک ہو 💞
30/03/2025

جھنگ سٹوڈنٹ یونین گومل یونیورسٹی کی طرف سے تمام مسلمانوں کو ایڈوانس عید الفطر مبارک ہو 💞

جنرل کیمپس صدر  سید کمیل رضا زیدی ۔جنرل کیمپس چیرمین حمزہ نیازی ۔سینئر نائب صدر سرمد بلوچ  اور آ پ کی پوری ٹیم کو مبارک ...
29/03/2025

جنرل کیمپس صدر سید کمیل رضا زیدی ۔
جنرل کیمپس چیرمین حمزہ نیازی ۔
سینئر نائب صدر سرمد بلوچ
اور آ پ کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں 🎉♥️
امید کرتے آ پ تنظیم کو سہی سمت لے کر جائیں گے اور تنظیم کے وسیع تر مفاد میں کام کرتے رہے گے ۔
انشاء اللہ سرائیکستان ❤️🇧🇯

ہم سرائیکستان سٹوڈنٹ موومنٹ کی تمام نو منتخب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انشاء اللہ تمام کابین...
23/02/2025

ہم سرائیکستان سٹوڈنٹ موومنٹ کی تمام نو منتخب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انشاء اللہ تمام کابینہ وسیب کے طلباء کے لئے کام کرے گی اور کبھی بھی سٹوڈنٹ کے حقوق پر کمپرومائز نی کرے گی 💞
SSM Gomal University DiKhan
Jhang students Union JSU Gomal university D I khan
میانوالی سٹوڈنٹس اتحاد

19/02/2025

ہم چئرمین پنجاب سٹوڈنٹ کونسل میاں سعد سفوری کو کامیاب جشن پنجاب کروانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
منجانب: جھنگ سٹوڈنٹ یونین گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان 💞

ہم جھنگ سٹوڈنٹ یونین کے ہونہار ممبر ڈاکٹر مشہود ناز کو فلی فنڈڈ (UGRAD) اسکالرشپ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ...
02/01/2025

ہم جھنگ سٹوڈنٹ یونین کے ہونہار ممبر ڈاکٹر مشہود ناز کو فلی فنڈڈ (UGRAD) اسکالرشپ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی بھائی کو اپنے مشن میں کامیابی نصیب عطا فرمائے آمین یارب العالمین 💞

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Telephone

+923191383326

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang students Union JSU Gomal university D I khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share