Gomal Institute of Nursing And Allied Health Sciences - GINAHS

Call Directions Website Contact the university

Gomal Institute of Nursing And Allied Health Sciences - GINAHS “The chapter you are learning today is going to save someone’s life tomorrow.

"ہمارا فخر، ہماری پہچان"GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTESکی جانب سے MDCAT 2026 کے موقع پر خصوصی ایڈمیشن آگاہی مہمالحمدل...
20/09/2026

"ہمارا فخر، ہماری پہچان"
GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTES

کی جانب سے MDCAT 2026 کے موقع پر خصوصی ایڈمیشن آگاہی مہم

الحمدللہ! آج MDCAT 2026 کے موقع پر GINAHS & IMANS Group of Institutes, Dera Ismail Khan کے قابلِ فخر BSN، CNA اور BS allied health sciences کے ہونہار طلبہ اور محنتی اسٹاف نے مل کر ایک شاندار اور بھرپور ایڈمیشن آگاہی مہم کا انعقاد کیا۔

ہمارے طلبہ نے خود آگے بڑھ کر اپنے اداروں کا نام فخر سے بلند کیا۔ ہاتھوں میں پمفلٹس، چہروں پر مسکراہٹ اور دلوں میں اپنے ادارے کے لیے بے پناہ محبت!

یہ صرف ایک کیمپین نہیں تھی۔۔۔
یہ اس اعتماد کا اظہار تھا جو ہمارے طلبہ کو GINAHS اور IMANS پر ہے۔
یہ اس بات کا ثبوت تھا کہ ہمارے طلبہ اپنے تعلیمی اداروں سے مطمئن ہیں اور اپنے مستقبل کے لیے درست تعلیمی ماحول کا انتخاب کر چکے ہیں۔

ہمارے طلبہ نے والدین اور امیدواروں کو اداروں کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کیں، داخلے کے طریقہ کار سے آگاہ کیا اور ایڈمیشن پمفلٹس تقسیم کیے۔

طلبہ نے والدین اور امیدواروں کو یہ بھی آگاہ کیا کہ داخلہ لینے سے قبل متعلقہ Regulatory Authority کی آفیشل ویب سائٹ پر ادارے کی Registration/Affiliation کی تصدیق کریں، ادارے کا وزٹ کریں، تعلیمی سہولیات، کلینیکل ٹریننگ اور تعلیم و تربیت کے معیار کا جائزہ لیں اور پھر داخلے کا فیصلہ کریں۔

یہی ہماری اصل پہچان ہیں۔
جب طلبہ خود اپنے ادارے کے سفیر بن جائیں تو یہ ان کے اعتماد اور ادارے سے وابستگی کا خوبصورت اظہار ہوتا ہے۔

انتظامیہ دل کی گہرائیوں سے تمام طلبہ اور اسٹاف کی اس عظیم کاوش کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

---

GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTES
SESSION 2026 — ADMISSIONS OPEN!

PHARMACY CATEGORY-B
ADMISSION FEE — 100% FREE!
For a Limited Time

BSN & LHV Admissions are Open — Limited Seats Available. Hurry Up!

GINAHS & IMANS Group of Institutes میں تعلیم کے ساتھ عملی تربیت، پروفیشنل اسکلز اور روشن مستقبل کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔

ہمارے اداروں میں طلبہ و طالبات کو معیاری تعلیم، ماہر اساتذہ کی رہنمائی، جدید ترین Air-Conditioned Digital Classrooms، Advanced Computer Labs، Hospital Clinical Training، Hands-on Practical Training اور جدید Professional Skills کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔

---

مفت IT Courses

حکومتِ پاکستان اور NAVTTC کے تعاون سے طلبہ و طالبات کے لیے جدید IT Courses کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔

کورسز میں شامل ہیں:

1. Advanced Python Programming & Applications
2. Advanced Web Application Development
3. Artificial Intelligence (AI)
4. Cloud Computing (Microsoft)
5. Cyber Security (CEH & CHFI)
6. Google UX Design
7. Certificate in IT
8. E-Commerce
9. Amazon Virtual Assistant
10. Certificate in Office Management
11. Digital Marketing
12. English (IELTS / PTE)
13. IT / Network Engineering
14. IT Support & Digital Systems
15. Machine Learning & Deep Learning

ان کورسز کے لیے مقررہ پروگرام کے تحت طلبہ و طالبات سے Admission Fee یا Monthly Fee وصول نہیں کی جائے گی، اور کامیاب امیدواروں کو NAVTTC کی جانب سے سرکاری سرٹیفکیٹ بھی فراہم کیے جائیں گے۔

---

Degree Programs

1. DPT – Doctor of Physical Therapy – 5 Years
2. BS Nursing – 4 Years
3. BS Health Technology – 4 Years
4. BS Public Health – 4 Years
5. BS Emergency Technology – 4 Years
6. BS Optometry – 4 Years
7. Post RN – 2 Years

Diploma Programs

1. CNA – Certified Nursing Assistant – 2 Years
2. CMW – Community Midwife – 2 Years
3. LHV – Lady Health Visitor – 2 Years
4. Pharmacy Category-B – 2 Years

---

خصوصی سہولیات — Session 2026

- صوبہ خیبر پختونخوا میں جدید ترین مکمل Air-Conditioned Digital Classrooms
- جدید Computer Labs میں مفت IT Courses
- BS Students کے لیے Free Hands-on Training
- طالبات کے لیے مفت Fashion Designing Course
- طالبات کے لیے مفت Beautician Course
- International Nursing Career کے لیے Free NCLEX Test Preparation
- Category-B طلبہ کے لیے تربیتی سہولیات اور Certificates
- PEEF، Federal، Merit & Need-Based Scholarships کے مواقع
- رجسٹرڈ فیکٹری ورکرز کے بچوں کے لیے مفت Tuition، Hostel اور Food
- DHQ Teaching & DHQ Zanana Hospital میں باقاعدہ Clinical Training

---

Scholarship Opportunities

اہل اور مستحق طلبہ و طالبات کے لیے PEEF، Federal، Merit اور Need-Based Scholarships کے مواقع دستیاب ہیں، متعلقہ معیار اور شرائط کے مطابق۔

---

اہم ہدایت برائے والدین و طلبہ

BS Nursing میں داخلہ لینے سے قبل یہ ضرور یقینی بنائیں کہ آپ کا منتخب کردہ ادارہ متعلقہ Regulatory Authority سے باقاعدہ Registered/Affiliated ہے۔

داخلے سے قبل ہمارے اداروں کا وزٹ کریں، تعلیمی معیار اور سہولیات کا جائزہ لیں اور PN&MC کی آفیشل ویب سائٹ پر رجسٹرڈ اداروں کی فہرست سے اپنے ادارے کی حیثیت کی تصدیق کریں:

https://online.pnmc.gov.pk/institute/all

KMU CAT Test کے لیے ابھی Apply کریں:
https://cat.kmu.edu.pk

---

کیمپس ایڈریس

GINAHS Campus:
ملتان روڈ، گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس کے سامنے، ڈی آئی خان

IMANS Campus:
وینسم کالج کے قریب، ملتان روڈ، اٹک پیٹرول پمپ کے سامنے، ڈی آئی خان

رابطہ نمبر

0347-0680393
0343-1916698
0966-716393
0966-850093

Office Timing:
صبح 8:00 بجے تا شام 4:00 بجے

GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTES

"جہاں معیاری تعلیم، عملی تربیت، جدید سہولیات اور روشن مستقبل ایک ساتھ ملتے ہیں۔"

GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTESSESSION 2026 میں داخلے جاری ہیں!PHARMACY CATEGORY-BADMISSION FEE — 100% FREE! For a li...
17/09/2026

GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTES
SESSION 2026 میں داخلے جاری ہیں!

PHARMACY CATEGORY-B
ADMISSION FEE — 100% FREE! For a limited time

ایک ایسا موقع جو آپ کے تعلیمی اور پروفیشنل مستقبل کی سمت بدل سکتا ہے!

Limited seats are remaining in BSN and LHV ... HURRY Up

GINAHS & IMANS group of institutes جہاں تعلیم کے ساتھ کامیابی کی بنیاد رکھی جاتی ہے!

ہمارے اداروں میں طلبہ و طالبات کو معیاری تعلیم، ماہر اساتذہ کی رہنمائی، جدید ترین Air-Conditioned Digital Classrooms، Advanced Computer Labs، Hospital Clinical Training، Hands-on Practical Training اور جدید Professional Skills کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔

SESSION 2026 — ADMISSIONS OPEN!

فارمیسی کیٹیگری - بی
Pharmacy Category-B
داخلہ فیس 100% معاف!
یہ آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے!

اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجوع کریں۔

ہمارے BS NURSING کے طلباء و طالبات نے اپنی محنت، لگن اور اساتذہ کی رہنمائی سے پورے KPK میں ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کی ہے۔ اس شاندار کارکردگی نے پورے صوبے میں ہمارے ادارے کا نام روشن کر دیا ہے۔ ڈیرہ سٹی کے اندر واقع PN&MC کے ساتھ الحاق شدہ ادارے
GINAHS & IMANS Group of Institutes
کی جانب سے محدود مدت کے لیے خصوصی اعلان۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے میڈیکل، الائیڈ اور نرسنگ سائنسز کے ممتاز ادارے:

1. Gomal Institute of Nursing & Allied Health Sciences
2. Institute of Medical Allied & Nursing Sciences (Private) Limited
Dera Ismail Khan
نے خیبر پختون خواہ میں بی ایس نرسنگ کے طلباء کے لیے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ایک کروڑ روپے سے زائد لاگت سے جدید ترین کمپیوٹر لیبز قائم کر کے حکومت پاکستان کی مدد سے طلباء کی نرسنگ کی تعلیم کے ساتھ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی کمپیوٹر میں مہارت کے لیے بالکل مفت مختلف IT کورسز کا آغاز کر دیا ہے جس کے لیے ہم وزیراعظم پاکستان کے مشکور ہیں۔ہمیں فخر ہے کہ ہمارے اداروں نے مختصر ترین عرصے میں قومی سطح پر متعدد طلبہ وطالبات کے لیے مکمل مفت داخلہ و مفت سمسٹر فیس کے تعلیمی وظائف، مختلف اداروں کی رجسٹریشنز، الحاقات کے اعزازات حاصل کیے ہیں۔ داخلے سے پہلے ہمارے اداروں کا وزٹ کریں، معیار دیکھیں اور PN&MC کی آفیشل ویب سائٹ کے اس لنک پر کلک کر کے ہمارے دونوں اداروں کی Affiliation کی تصدیق کریں:
https://online.pnmc.gov.pk/institute/all

اس کے ساتھ تمام طلباء وطالبات کو حکومت پاکستان کے تعاون سے ماہرین کی زیر نگرانی جدید ترین کمپیوٹر لیب میں مفت کمپیوٹر کے جدید ترین کورسز کرائے جائیں گے اور حکومت پاکستان کے ادارے NAVTTC کی جانب سے باقاعدہ سرکاری سرٹیفیکیٹ بھی جاری کیے جائیں گے۔اب طلبہ وطالبات نرسنگ کی تعلیم کے ساتھ جدید اور مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق جدید IT Skills حکومت پاکستان کی جانب سے مفت حاصل کریں گے۔

مفت IT Courses:
1. Advanced Python Programming & Applications
2. Advanced Web Application Development
3. Artificial Intelligence (AI)
4. Cloud Computing (Microsoft)
5. Cyber Security (CEH & CHFI)
6. Google UX Design
7. Certificate in IT
8. E-Commerce
9. Amazon Virtual Assistant
10. Certificate in Office Management
11. Digital Marketing
12. English (IELTS / PSL/ PTE)
13. IT/ Network Engineers
14. IT Support Staff Digital Systems Technicians
15. Artificial Intelligence (Machine Learning; Deep Learning; Communication)
اب ہمارے اداروں میں ان کورسز کی تکمیل کے لیے طلبہ وطالبات سے کوئی ایڈمیشن فیس, ماہانہ فیس وغیرہ نہیں لی جائے گی اور یہ کورسز حکومت پاکستان اور ہمارے دونوں اداروں کے تعاون سے بالکل مفت کرائے جائیں گے.جدید ترین دور کے تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم، ہسپتال میں عملی تربیت اور بہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ بی ایس نرسنگ کی تعلیم حاصل کریں۔ اس کے علاوہ مزید ڈگری اور ڈپلومہ پروگرام میں بھی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں.

ڈگری پروگرامز:
1. DPT – Doctor of Physical Therapy – 5 Years
2. BS Nursing – 4 Years
3. BS Health Technology – 4 Years
4. BS Public Health – 4 Years
5. BS Emergency Technology – 4 Years
6. BS Optometry – 4 Years
7. Post RN – 2 Years

ڈپلومہ پروگرامز:
1. CNA – Certified Nursing Assistant – 2 Years
2. CMW – Community Midwife – 2 Years
3. LHV – Lady Health Visitor – 2 Years
4. Pharmacy Category-B – 2 Years

نوٹ: Fully Funded (پاکستان ایجوکیشنل اینڈومنٹ فنڈ) PEEF اسکالرشپس اور اداروں کے تعاون سے تقریباً تمام LHV کی طالبات کی داخلہ فیس بھی واپس کر دی گئی تھی اور LHV کی تقریباً تمام طالبات کی ماہانہ فیس PEEF کی جانب سے ادارے کو ادا کی جاتی ہے۔

خصوصی سہولیات Session 2026

- صوبہ خیبر پختونخوا میں پہلی بار جدید ترین، مکمل ایئر کنڈیشنڈ ڈیجیٹل کلاس رومز۔
- جدید کمپیوٹر لیبز میں مفت IT Courses
- For BS students free Hands-on Training in Software House
- طالبات کے لیے NAVTTC اور اداروں کی جانب سے مفت فیشن ڈیزائننگ کورس
- طالبات کے لیے NAVTTC اور اداروں کی جانب سے مفت بیوٹیشن کورس
- پاکستان میں پہلی بار International Nursing Career کے لیے Free NCLEX test Preparation
- Category-B طلبہ کے لیے تمام تربیتی سہولیات اور سرٹیفیکیٹ
- Fully funded PEEF scholarship, Federal, Merit & Need Based Scholarships
- رجسٹرڈ فیکٹری ورکرز کے بچوں کے لیے مفت ٹیوشن، مفت ہاسٹل اور مفت کھانا
- DHQ Teaching & DHQ Zanana Hospital میں باقاعدہ Clinical Training

KMU CAT test کے لیے ابھی اپلائی کریں:
https://cat.kmu.edu.pk

کیمپس پتہ:

GINAHS Campus Address:
ملتان روڈ، گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس کے سامنے، ڈی آئی خان
IMANS Campus Address:
وینسم کالج کے قریب، ملتان روڈ، اٹک پیٹرول پمپ کے سامنے، ڈی آئی خان
رابطہ کریں:
0347-0680393 0343-1916698
0966-716393 0966-850093

Office Timing:
صبح 8:00 بجے تا شام 4:00 بجے

GINAHS & IMANS Group of Institutes
"جہاں آپ کا مستقبل محفوظ ہے، اور کامیابی آپ کی منتظر ہے"

GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTESSESSION 2026 میں داخلے جاری ہیں!PHARMACY CATEGORY-BADMISSION FEE — 100% FREE! For a li...
08/09/2026

6. BS Optometry Technology – 4 Years

Admissions Open for Session 2026. Limited Seats!GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTESSESSION 2026 میں داخلے جاری ہیں!PHARMA...
04/09/2026

Admissions Open for Session 2026. Limited Seats!

GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTES
SESSION 2026 میں داخلے جاری ہیں!

PHARMACY CATEGORY-B
ADMISSION FEE — 100% FREE! For a limited time
At GINAHS and IMANS Group of Institutes, we believe that *real success begins with real practice.*
That’s why our students don’t just learn from books they train in fully equipped, modern labs under the guidance of *highly qualified and experienced faculty*. Every student receives hands-on training to build confidence, master clinical and technical skills, and become job-ready from day one.
We are committed to delivering *world-class education* by combining strong theoretical knowledge with advanced practical exposure.
Our mission is *To educate, to train, and to transform students into skilled, disciplined, and competent healthcare professionals* who lead the future of medical and allied health sciences.
*Your career in healthcare starts here. Choose GINAHS & IMANS group of institutes — Where Excellence Meets Practice.*

Admissions Open for Session 2026. Limited Seats!

GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTES
SESSION 2026 میں داخلے جاری ہیں!

PHARMACY CATEGORY-B
ADMISSION FEE — 100% FREE! For a limited time

ایک ایسا موقع جو آپ کے تعلیمی اور پروفیشنل مستقبل کی سمت بدل سکتا ہے!

Limited seats are remaining in BSN and LHV ... HURRY Up

GINAHS & IMANS group of institutes جہاں تعلیم کے ساتھ کامیابی کی بنیاد رکھی جاتی ہے!

ہمارے اداروں میں طلبہ و طالبات کو معیاری تعلیم، ماہر اساتذہ کی رہنمائی، جدید ترین Air-Conditioned Digital Classrooms، Advanced Computer Labs، Hospital Clinical Training، Hands-on Practical Training اور جدید Professional Skills کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔

SESSION 2026 — ADMISSIONS OPEN!

فارمیسی کیٹیگری - بی
Pharmacy Category-B
داخلہ فیس 100% معاف!
یہ آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے!

اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجوع کریں۔

ہمارے BS NURSING کے طلباء و طالبات نے اپنی محنت، لگن اور اساتذہ کی رہنمائی سے پورے KPK میں ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کی ہے۔ اس شاندار کارکردگی نے پورے صوبے میں ہمارے ادارے کا نام روشن کر دیا ہے۔ ڈیرہ سٹی کے اندر واقع PN&MC کے ساتھ الحاق شدہ ادارے
GINAHS & IMANS Group of Institutes
کی جانب سے محدود مدت کے لیے خصوصی اعلان۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے میڈیکل، الائیڈ اور نرسنگ سائنسز کے ممتاز ادارے:

1. Gomal Institute of Nursing & Allied Health Sciences
2. Institute of Medical Allied & Nursing Sciences (Private) Limited
Dera Ismail Khan
نے خیبر پختون خواہ میں بی ایس نرسنگ کے طلباء کے لیے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ایک کروڑ روپے سے زائد لاگت سے جدید ترین کمپیوٹر لیبز قائم کر کے حکومت پاکستان کی مدد سے طلباء کی نرسنگ کی تعلیم کے ساتھ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی کمپیوٹر میں مہارت کے لیے بالکل مفت مختلف IT کورسز کا آغاز کر دیا ہے جس کے لیے ہم وزیراعظم پاکستان کے مشکور ہیں۔ہمیں فخر ہے کہ ہمارے اداروں نے مختصر ترین عرصے میں قومی سطح پر متعدد طلبہ وطالبات کے لیے مکمل مفت داخلہ و مفت سمسٹر فیس کے تعلیمی وظائف، مختلف اداروں کی رجسٹریشنز، الحاقات کے اعزازات حاصل کیے ہیں۔ داخلے سے پہلے ہمارے اداروں کا وزٹ کریں، معیار دیکھیں اور PN&MC کی آفیشل ویب سائٹ کے اس لنک پر کلک کر کے ہمارے دونوں اداروں کی Affiliation کی تصدیق کریں:
https://online.pnmc.gov.pk/institute/all

اس کے ساتھ تمام طلباء وطالبات کو حکومت پاکستان کے تعاون سے ماہرین کی زیر نگرانی جدید ترین کمپیوٹر لیب میں مفت کمپیوٹر کے جدید ترین کورسز کرائے جائیں گے اور حکومت پاکستان کے ادارے NAVTTC کی جانب سے باقاعدہ سرکاری سرٹیفیکیٹ بھی جاری کیے جائیں گے۔اب طلبہ وطالبات نرسنگ کی تعلیم کے ساتھ جدید اور مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق جدید IT Skills حکومت پاکستان کی جانب سے مفت حاصل کریں گے۔

مفت IT Courses:
1. Advanced Python Programming & Applications
2. Advanced Web Application Development
3. Artificial Intelligence (AI)
4. Cloud Computing (Microsoft)
5. Cyber Security (CEH & CHFI)
6. Google UX Design
7. Certificate in IT
8. E-Commerce
9. Amazon Virtual Assistant
10. Certificate in Office Management
11. Digital Marketing
12. English (IELTS / PSL/ PTE)
13. IT/ Network Engineers
14. IT Support Staff Digital Systems Technicians
15. Artificial Intelligence (Machine Learning; Deep Learning; Communication)
اب ہمارے اداروں میں ان کورسز کی تکمیل کے لیے طلبہ وطالبات سے کوئی ایڈمیشن فیس, ماہانہ فیس وغیرہ نہیں لی جائے گی اور یہ کورسز حکومت پاکستان اور ہمارے دونوں اداروں کے تعاون سے بالکل مفت کرائے جائیں گے.جدید ترین دور کے تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم، ہسپتال میں عملی تربیت اور بہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ بی ایس نرسنگ کی تعلیم حاصل کریں۔ اس کے علاوہ مزید ڈگری اور ڈپلومہ پروگرام میں بھی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں.

ڈگری پروگرامز:
1. DPT – Doctor of Physical Therapy – 5 Years
2. BS Nursing – 4 Years
3. BS Health Technology – 4 Years
4. BS Public Health – 4 Years
5. BS Emergency Technology – 4 Years
6. BS Optometry Technology – 4 Years
7. Post RN – 2 Years

ڈپلومہ پروگرامز:
1. CNA – Certified Nursing Assistant – 2 Years
2. CMW – Community Midwife – 2 Years
3. LHV – Lady Health Visitor – 2 Years
4. Pharmacy Category-B – 2 Years

نوٹ: Fully Funded (پاکستان ایجوکیشنل اینڈومنٹ فنڈ) PEEF اسکالرشپس اور اداروں کے تعاون سے تقریباً تمام LHV کی طالبات کی داخلہ فیس بھی واپس کر دی گئی تھی اور LHV کی تقریباً تمام طالبات کی ماہانہ فیس PEEF کی جانب سے ادارے کو ادا کی جاتی ہے۔

خصوصی سہولیات Session 2026

- صوبہ خیبر پختونخوا میں پہلی بار جدید ترین، مکمل ایئر کنڈیشنڈ ڈیجیٹل کلاس رومز۔
- جدید کمپیوٹر لیبز میں مفت IT Courses
- For BS students free Hands-on Training in Software House
- طالبات کے لیے NAVTTC اور اداروں کی جانب سے مفت فیشن ڈیزائننگ کورس
- طالبات کے لیے NAVTTC اور اداروں کی جانب سے مفت بیوٹیشن کورس
- پاکستان میں پہلی بار International Nursing Career کے لیے Free NCLEX test Preparation
- Category-B طلبہ کے لیے تمام تربیتی سہولیات اور سرٹیفیکیٹ
- Fully funded PEEF scholarship, Federal, Merit & Need Based Scholarships
- رجسٹرڈ فیکٹری ورکرز کے بچوں کے لیے مفت ٹیوشن، مفت ہاسٹل اور مفت کھانا
- DHQ Teaching & DHQ Zanana Hospital میں باقاعدہ Clinical Training

KMU CAT test کے لیے ابھی اپلائی کریں:
https://cat.kmu.edu.pk

کیمپس پتہ:

GINAHS Campus Address:
ملتان روڈ، گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس کے سامنے، ڈی آئی خان
IMANS Campus Address:
وینسم کالج کے قریب، ملتان روڈ، اٹک پیٹرول پمپ کے سامنے، ڈی آئی خان
رابطہ کریں:
0347-0680393 0343-1916698
0966-716393 0966-850093

Office Timing:
صبح 8:00 بجے تا شام 4:00 بجے

GINAHS & IMANS Group of Institutes
"جہاں آپ کا مستقبل محفوظ ہے، اور کامیابی آپ کی منتظر ہے"

الحمدللہ ثم الحمدللہ رب العالمینIMANS & GINAHS GROUP OF INSTITUTESBS EMERGENCY 6th Semester (GINAHS)کا ایک بار پھر 100% ...
28/08/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ رب العالمین

IMANS & GINAHS GROUP OF INSTITUTES

BS EMERGENCY 6th Semester (GINAHS)
کا ایک بار پھر 100% شاندار رزلٹ

تمام طلبہ و طالبات بہترین GPA کے ساتھ کامیاب
100% Outstanding Result

Category-B میں بھی محدود مدت کے لیے Admission Fee 100% معاف ہے۔

نرسنگ کے ساتھ جدید Free IT Courses بمعہ NAVTTC Certificate

یہ ہمارے طلبہ، اساتذہ اور والدین کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔

الحمدللہ! ہمارے ادارہ GINAHS نے ایک بار پھر اپنے طلبہ و طالبات اور ان کے والدین کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے 100% رزلٹ حاصل کیا ہے۔

ہمارے BS EMERGENCY 6th Semester کے تمام طلبہ و طالبات بہترین GPA اور 100% شاندار رزلٹ کے ساتھ کامیاب ہوئے ہیں۔ یہ کامیابی صرف نمبروں کا نام نہیں بلکہ ہمارے ادارے کے معیاری تعلیمی نظام، قابل اساتذہ کی محنت، طلبہ کی مسلسل جدوجہد اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔

ہمیں فخر ہے کہ ہمارے ادارے نے مختصر عرصے میں مسلسل بہترین نتائج کے ذریعے اپنا ایک نمایاں مقام بنایا ہے اور ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی ہمارے طلبہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ و طالبات، ان کے والدین اور اپنے قابل احترام اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

GINAHS BS EMERGENCY RESULT
CONGRATULATIONS

1. Tehreem Gull___GPA 3.25

Category-B کے لیے بھی محدود مدت کی خصوصی پیشکش:
Admission Fee 100% FREE

اس کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق مختلف جدید Free IT Courses بھی بالکل مفت کروائے جائیں گے۔

مفت IT Courses میں شامل ہیں:

1. Advanced Python Programming & Applications
2. Advanced Web Application Development
3. Artificial Intelligence (AI)
4. Cloud Computing
5. Cyber Security
6. Google UX Design
7. Certificate in IT
8. E-Commerce
9. Amazon Virtual Assistant
10. Certificate in Office Management
11. Digital Marketing
12. English / IELTS / PTE
13. IT / Network Engineering
14. IT Support & Digital Systems
15. Machine Learning & Deep Learning

ان کورسز کے لیے طلبہ و طالبات سے Admission Fee یا Monthly Fee نہیں لی جائے گی۔

حکومت پاکستان کے تعاون سے جدید کمپیوٹر لیبز میں ماہرین کی زیر نگرانی مختلف IT Courses کروائے جائیں گے، جبکہ NAVTTC کی جانب سے سرٹیفیکیٹ کے مواقع بھی فراہم کیے جائیں گے۔

خصوصی سہولیات:

- تمام کلاسز مکمل طور پر Air Conditioned، طلبہ کے لیے آرام دہ اور سازگار تعلیمی ماحول
- جدید کمپیوٹر لیبز میں مفت IT Courses
- BS Students کے لیے Hands-on Software House Training
- طالبات کے لیے مفت Fashion Designing Course
- طالبات کے لیے مفت Beautician Course
- International Nursing Career کے لیے Free NCLEX Preparation
- Category-B طلبہ کے لیے تربیتی سہولیات اور سرٹیفیکیٹس
- PEEF، Federal، Merit اور Need-Based Scholarships
- رجسٹرڈ فیکٹری ورکرز کے بچوں کے لیے مفت Tuition، Hostel اور Food
- DHQ Teaching اور tv DHQ Zanana Hospital میں Clinical Training

ہمارے دیگر BS پروگرامز:

Degree Programs:
DPT — Doctor of Physical Therapy — 5 Years
BS Nursing — 4 Years
BS Health Technology — 4 Years
BS Public Health — 4 Years
BS Emergency Technology — 4 Years
BS Optometry Technology — 4 Years
Post RN — 2 Years

Diploma Programs:
CNA — Certified Nursing Assistant — 2 Years
CMW — Community Midwife — 2 Years
LHV — Lady Health Visitor — 2 Years
Pharmacy Category-B — 2 Years

ہمارا مقصد صرف طلبہ کو ڈگری دینا نہیں بلکہ انہیں ایک قابل، باصلاحیت اور ذمہ دار پروفیشنل بنانا ہے۔

الحمدللہ، ہمارے مسلسل بہترین نتائج ہمارے تعلیمی معیار کی واضح مثال ہیں۔

آپ کا اعتماد ہماری ذمہ داری ہے اور آپ کی کامیابی ہماری پہچان۔

IMANS & GINAHS GROUP OF INSTITUTES
جہاں معیاری تعلیم، عملی تربیت اور روشن مستقبل ایک ساتھ ملتے ہیں۔

IMANS Campus:
وینسم کالج کے قریب، ملتان روڈ، اٹک پیٹرول پمپ کے سامنے، ڈی آئی خان

GINAHS Campus:
ملتان روڈ، گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس کے سامنے، ڈی آئی خان

رابطہ کریں:
0347-0680393
0343-1916698
0966-716393
0966-850093

Office Timing:
صبح 8:00 بجے تا شام 4:00 بجے

آئیں، IMANS & GINAHS کا حصہ بنیں اور اپنے روشن مستقبل کا آغاز کریں۔

26/08/2026

SESSION 2026 — ADMISSIONS OPEN!

BSN اور LHV میں داخلے جاری ہیں!

آج ہی اپنی محفوظ نشست یقینی بنائیں اور ایک معیاری و منظم تعلیمی ماحول کا حصہ بنیں، جہاں آپ کی تعلیم، عملی تربیت اور پیشہ ورانہ مستقبل کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہر مرحلہ باقاعدہ منصوبہ بندی اور بہترین رہنمائی کے ساتھ طے کیا جاتا ہے۔

GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTES
کی جانب سے

سالانہ شاندار اسپورٹس گالا 2025

الحمدللہ! GINAHS & IMANS Group of Institutes میں Annual Sports Gala 2025 انتہائی شاندار اور یادگار انداز میں منعقد ہوا، جس میں طلبہ و طالبات نے مختلف کھیلوں، دلچسپ مقابلوں اور تفریحی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔

یہ شاندار ایونٹ طلبہ و طالبات کے لیے جوش، خوشی، تفریح، Teamwork، Healthy Competition اور یادگار لمحات سے بھرپور رہا۔

مختلف کھیلوں اور دلچسپ مقابلے
Fun Activities اور تفریحی سرگرمیاں
بہترین کارکردگی پر انعامات
شاندار تفریحی ماحول
Teamwork اور Healthy Competition

GINAHS & IMANS Group of Institutes ہر سال اپنے طلبہ و طالبات کے لیے اسی جوش و جذبے کے ساتھ شاندار Annual Sports Gala کا انعقاد کرتا ہے، تاکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت مند سرگرمیوں، کھیلوں اور طلبہ کی شخصیت سازی کو بھی فروغ دیا جا سکے۔

فارمیسی کیٹیگری-B
(Pharmacy Category-B)

داخلہ فیس 100% معاف!
یہ آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے۔

CATEGORY-B PHARMACY کی مکمل ADMISSION FEE 100% FREE

اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجوع کریں۔

Experience KPK’s First Air-Conditioned Classrooms
Only at IMANS & GINAHS Institutes, D.I. Khan.

ہمارے ادارے GINAHS & IMANS Group of Institutes جدید دور کے تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم، عملی تربیت اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے میڈیکل، الائیڈ اور نرسنگ سائنسز کے ممتاز ادارے:

1. Gomal Institute of Nursing & Allied Health Sciences (GINAHS)

2. Institute of Medical Allied & Nursing Sciences (IMANS) Private Limited
Dera Ismail Khan

ہمارے اداروں میں طلبہ و طالبات کے لیے جدید کمپیوٹر لیبز، عملی تربیت، جدید IT Skills اور مختلف تعلیمی و تربیتی سہولیات دستیاب ہیں۔

مفت IT Courses

1. Advanced Python Programming & Applications
2. Advanced Web Application Development
3. Artificial Intelligence (AI)
4. Cloud Computing (Microsoft)
5. Cyber Security (CEH & CHFI)
6. Google UX Design
7. Certificate in IT
8. E-Commerce
9. Amazon Virtual Assistant
10. Certificate in Office Management
11. Digital Marketing
12. English (IELTS / PTE)
13. IT / Network Engineering
14. IT Support & Digital Systems
15. Machine Learning & Deep Learning

طلبہ و طالبات کے لیے مختلف IT Courses جدید کمپیوٹر لیبز میں ماہرین کی زیرِ نگرانی کروائے جاتے ہیں، جبکہ متعلقہ کورسز میں NAVTTC Certificates کے مواقع بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔

Degree Programs

1. DPT – Doctor of Physical Therapy – 5 Years
2. BS Nursing – 4 Years
3. BS Health Technology – 4 Years
4. BS Public Health – 4 Years
5. BS Emergency Technology – 4 Years
6. BS Optometry Technology – 4 Years
7. Post RN – 2 Years

Diploma Programs

1. CNA – Certified Nursing Assistant – 2 Years
2. CMW – Community Midwife – 2 Years
3. LHV – Lady Health Visitor – 2 Years
4. Pharmacy Category-B – 2 Years

خصوصی سہولیات — Session 2026

- صوبہ خیبر پختونخوا میں پہلی بار جدید ترین، مکمل ایئر کنڈیشنڈ ڈیجیٹل کلاس رومز
- جدید کمپیوٹر لیبز میں مفت IT Courses
- BS Students کے لیے Free Hands-on Training
- طالبات کے لیے مفت Fashion Designing Course
- طالبات کے لیے مفت Beautician Course
- International Nursing Career کے لیے Free NCLEX Preparation
- Category-B طلبہ کے لیے تربیتی سہولیات اور سرٹیفیکیٹس
- Fully Funded PEEF، Federal، Merit & Need-Based Scholarships
- رجسٹرڈ فیکٹری ورکرز کے بچوں کے لیے مفت Tuition، Hostel اور Food
- DHQ Teaching & DHQ Zanana Hospital میں باقاعدہ Clinical Training
- طلبہ و طالبات کے لیے سالانہ شاندار Sports Gala اور مختلف تفریحی و صحت مند سرگرمیاں

کیمپس پتہ

GINAHS Campus:
ملتان روڈ، گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس کے سامنے، ڈی آئی خان

IMANS Campus:
وینسم کالج کے قریب، ملتان روڈ، اٹک پیٹرول پمپ کے سامنے، ڈی آئی خان

رابطہ کریں:

0347-0680393
0343-1916698
0966-716393
0966-850093

Office Timing:
صبح 8:00 بجے تا شام 4:00 بجے

GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTES

"جہاں معیاری تعلیم، عملی تربیت، صحت مند سرگرمیاں اور روشن مستقبل ایک ساتھ ملتے ہیں۔"

*خیبر پختونخواہ کے طلبہ وطالبات کے لیے بڑی خبر**کے پی کے میں ایک نیا اور منفرد تعلیمی اقدام**GINAHS & IMANS GROUP OF INS...
18/08/2026

*خیبر پختونخواہ کے طلبہ وطالبات کے لیے بڑی خبر*

*کے پی کے میں ایک نیا اور منفرد تعلیمی اقدام*

*GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTES*
کی جانب سے *SESSION 2026 BSN کےطلبہ و طالبات کے لیے ایک شاندار اعلان!*

*خیبر پختونخواہ میں پہلی مرتبہ GINAHS & IMANS پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹس کی جانب سے Session 2026 BSN کے طلبہ و طالبات کے لیے PAID INTERNSHIP کا اعلان!*

اب *Session 2026 BSN* میں GINAHS & IMANS میں داخلہ لینے والے *تمام BSN طلبہ و طالبات* کو تعلیم کے ساتھ *Paid Internship* بھی دی جائے گی۔

*یہ صرف ایڈمیشن نہیں... کیریئر کا آغاز ہے!*

*SESSION 2026 — ADMISSIONS OPEN!*
*PAID INTERNSHIP for BSN students session. 2026*

*(BSN) بی ایس نرسنگ*
داخلہ فیس *100% معاف!*
*یہ آفر 22 اگست 2026 بروز ہفتہ تک ہے*

*فارمیسی کیٹیگری - بی*
*(Pharmacy Category-B)*
داخلہ فیس *100% معاف!*
*یہ آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے!*

Admissions Open!
Experience KPK’s First Air-Conditioned Classrooms Only at IMANS & GINAHS Institutes D.I.Khan.

BS NURSING کی 1 لاکھ 30 ہزار روپے داخلہ فیس
FEE 100% FREE
یہ آفر 22 اگست 2026 بروز ہفتہ تک ہے
CATEGORY-B PHARMACY کی مکمل ADMISSION FEE 100% FREE
یہ آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے!

یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے!
اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجوع کریں۔

ہمارے BS NURSING کے طلباء و طالبات نے اپنی محنت، لگن اور اساتذہ کی رہنمائی سے پورے KPK میں ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کی ہے۔
اس شاندار کارکردگی نے پورے صوبے میں ہمارے ادارے کا نام روشن کر دیا ہے۔

اب اپنے خوابوں کی تکمیل کا آغاز کریں کسی بھی ایڈمیشن فیس کے بغیر بی ایس نرسنگ اور فارمیسی کیٹگری بی میں داخلہ لیں۔ ڈیرہ سٹی کے اندر واقع PN&MC کے ساتھ الحاق شدہ ادارے
GINAHS & IMANS Group of Institutes
کی جانب سے محدود مدت کے لیے خصوصی اعلان۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے میڈیکل، الائیڈ اور نرسنگ سائنسز کے ممتاز ادارے:

1. Gomal Institute of Nursing & Allied Health Sciences
2. Institute of Medical Allied & Nursing Sciences (Private) Limited
Dera Ismail Khan

نے خیبر پختون خواہ میں بی ایس نرسنگ کے طلباء کے لیے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ایک کروڑ روپے سے زائد لاگت سے جدید ترین کمپیوٹر لیبز قائم کر کے حکومت پاکستان کی مدد سے طلباء کی نرسنگ کی تعلیم کے ساتھ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی کمپیوٹر میں مہارت کے لیے بالکل مفت مختلف IT کورسز کا آغاز کر دیا ہے جس کے لیے ہم وزیراعظم پاکستان کے مشکور ہیں۔

ہمیں فخر ہے کہ ہمارے اداروں نے مختصر ترین عرصے میں قومی سطح پر متعدد طلبہ وطالبات کے لیے مکمل مفت داخلہ و مفت سمسٹر فیس کے تعلیمی وظائف، مختلف اداروں کی رجسٹریشنز، الحاقات کے اعزازات حاصل کیے ہیں۔ اور اس خوشی میں یہ ادارے اعلان کرتے ہیں کہ محدود مدت کے لیے بی ایس نرسنگ میں داخلہ فیس بالکل ختم کر دی گئی ہے۔ اب طلبہ وطالبات بی ایس نرسنگ میں بالکل مفت داخلہ حاصل کریں یہ آفر 22 اگست 2026 بروز ہفتہ تک ہے۔ داخلے سے پہلے ہمارے اداروں کا وزٹ کریں، معیار دیکھیں اور PN&MC کی آفیشل ویب سائٹ کے اس لنک پر کلک کر کے ہمارے دونوں اداروں کی Affiliation کی تصدیق کریں:
https://online.pnmc.gov.pk/institute/all

اس کے ساتھ ساتھ تمام طلباء وطالبات کو حکومت پاکستان کے تعاون سے ماہرین کی زیر نگرانی جدید ترین کمپیوٹر لیب میں مفت کمپیوٹر کے جدید ترین کورسز کرائے جائیں گے اور حکومت پاکستان کے ادارے NAVTTC کی جانب سے باقاعدہ سرکاری سرٹیفیکیٹ بھی جاری کیے جائیں گے۔

اب طلبہ وطالبات نرسنگ کی تعلیم کے ساتھ جدید اور مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق جدید IT Skills حکومت پاکستان کی جانب سے مفت حاصل کریں گے۔

مفت IT Courses:
1. Advanced Python Programming & Applications
2. Advanced Web Application Development
3. Artificial Intelligence (AI)
4. Cloud Computing (Microsoft)
5. Cyber Security (CEH & CHFI)
6. Google UX Design
7. Certificate in IT
8. E-Commerce
9. Amazon Virtual Assistant
10. Certificate in Office Management
11. Digital Marketing
12. English (IELTS / PSL/ PTE)
13. IT/ Network Engineers
14. IT Support Staff Digital Systems Technicians
15. Artificial Intelligence (Machine Learning; Deep Learning; Communication)

اب ہمارے اداروں میں ان کورسز کی تکمیل کے لیے طلبہ وطالبات سے کوئی ایڈمیشن فیس, ماہانہ فیس وغیرہ نہیں لی جائے گی اور یہ کورسز حکومت پاکستان اور ہمارے دونوں اداروں کے تعاون سے بالکل مفت کرائے جائیں گے.

جدید ترین دور کے تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم، ہسپتال میں عملی تربیت اور بہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ بی ایس نرسنگ کی تعلیم حاصل کریں۔
اس کے علاوہ مزید ڈگری اور ڈپلومہ پروگرام میں بھی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں.

ڈگری پروگرامز:
1. DPT – Doctor of Physical Therapy – 5 Years
2. BS Nursing – 4 Years
3. BS Health Technology – 4 Years
4. BS Public Health – 4 Years
5. BS Emergency Technology – 4 Years
6. BS Optometry Technology – 4 Years
7. Post RN – 2 Years

ڈپلومہ پروگرامز:
1. CNA – Certified Nursing Assistant – 2 Years
2. CMW – Community Midwife – 2 Years
3. LHV – Lady Health Visitor – 2 Years
4. Pharmacy Category-B – 2 Years

نوٹ: Fully Funded (پاکستان ایجوکیشنل اینڈومنٹ فنڈ) PEEF اسکالرشپس اور اداروں کے تعاون سے تقریباً تمام LHV کی طالبات کی داخلہ فیس بھی واپس کر دی گئی تھی اور LHV کی تقریباً تمام طالبات کی ماہانہ فیس PEEF کی جانب سے ادارے کو ادا کی جاتی ہے۔

خصوصی سہولیات Session 2026

- صوبہ خیبر پختونخوا میں پہلی بار جدید ترین، مکمل ایئر کنڈیشنڈ ڈیجیٹل کلاس رومز۔
- جدید کمپیوٹر لیبز میں مفت IT Courses
- For BS students free Hands-on Training in Software House
- طالبات کے لیے NAVTTC اور اداروں کی جانب سے مفت فیشن ڈیزائننگ کورس
- طالبات کے لیے NAVTTC اور اداروں کی جانب سے مفت بیوٹیشن کورس
- پاکستان میں پہلی بار International Nursing Career کے لیے Free NCLEX test Preparation
- Category-B طلبہ کے لیے تمام تربیتی سہولیات اور سرٹیفیکیٹ
- Fully funded PEEF scholarship, Federal, Merit & Need Based Scholarships
- رجسٹرڈ فیکٹری ورکرز کے بچوں کے لیے مفت ٹیوشن، مفت ہاسٹل اور مفت کھانا
- DHQ Teaching & DHQ Zanana Hospital میں باقاعدہ Clinical Training

KMU CAT test کے لیے ابھی اپلائی کریں:
https://cat.kmu.edu.pk

کیمپس پتہ:

GINAHS Campus Address:
ملتان روڈ، گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس کے سامنے، ڈی آئی خان

IMANS Campus Address:
وینسم کالج کے قریب، ملتان روڈ، اٹک پیٹرول پمپ کے سامنے، ڈی آئی خان

رابطہ کریں:
0347-0680393 0343-1916698
0966-716393 0966-850093

Office Timing:
صبح 8:00 بجے تا شام 4:00 بجے

GINAHS & IMANS Group of Institutes
"جہاں آپ کا مستقبل محفوظ ہے، اور کامیابی آپ کی منتظر ہے"

Address

Parova Ada, Purani Sabzi Mandi, Opp Faculty Of Science, Multan Road
Dera Ismail Khan
29050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gomal Institute of Nursing And Allied Health Sciences - GINAHS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Gomal Institute of Nursing And Allied Health Sciences - GINAHS:

Shortcuts

Share