17/12/2024
*🚨 غیر شرعی سرگرمیوں کے گنجائش نہیں!*
*گومل یونیورسٹی میں غیر شرعی ایونٹس اور بے ہودہ ڈانس پارٹی پر علامہ KHR ایجوکیشنل سروس اور دیگر طلباء کی فوری مذمت کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے ملوث طلباء اور اساتذہ کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔ یہ قدم خوش آئند ہے، کیونکہ ہمارا ملک اسلام کے نام پر قائم ہے اور یہاں کسی بھی غیر شرعی سرگرمی کی گنجائش نہیں ہے۔*
https://www.facebook.com/share/p/15V4NAKw47/