Islamic studio

Islamic studio Islamic studio naats biyanat mufti seyd Shoaib saha sahab gilani

"فقیه کی طرف دیکھنا عبادت ہے۔"والنظر إلى الفقيه عبادة"♦️شیخ الصوفیه حضرت حاتم اصم رحمۃ الله علیه •[حلیۃ الاولیاء ج.8 ص.8...
12/08/2026

"فقیه کی طرف دیکھنا عبادت ہے۔"
والنظر إلى الفقيه عبادة"
♦️شیخ الصوفیه حضرت حاتم اصم رحمۃ الله علیه
•[حلیۃ الاولیاء ج.8 ص.80]

نگاہ مرشد کامل سے عشق مصطفیٰ حاصل خدا کا قرب دیتی ہے محبت پیر خانے کی 🥰 #مفتی  #سیدشعیب  #شاہ  #گیلانی
11/08/2026

نگاہ مرشد کامل سے عشق مصطفیٰ حاصل
خدا کا قرب دیتی ہے محبت پیر خانے کی 🥰
#مفتی #سیدشعیب #شاہ #گیلانی

*راہِ علم میں مشقتیں -*🥺📒🦋حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا :- علم اس وقت تک حاصل نہیں ہو *سکتا جب تک اس کی راہ می...
09/08/2026

*راہِ علم میں مشقتیں -*🥺📒

🦋حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا :-
علم اس وقت تک حاصل نہیں ہو *سکتا جب تک اس کی راہ میں فقر و فاقہ کی تکلیف برداشت نہ کی جائے ۔*
🦋حضرت ربیعہ رضی اللہ عنہ تحصیل علم کے سبب اس قدر نادار ہوگئے تھے کہ گھر کی چھت تک فروخت کر دی تھی ۔
🦋 *ان کی غذا یہ تھی کہ مدینہ طیبہ کے کوڑے کرکٹ سے گلی سڑی کشمش پکڑ پکڑ کر کھایا کرتے تھے ۔ 🥺*

✒️( : جامع بیان العلم و فضلہ ص 81)✒️

خیر آبادی شہزادہ

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عمران باروی صاحب ۔۔۔۔۔
06/08/2026

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عمران باروی صاحب ۔۔۔۔۔

جو سنیوں کی شان ہے جو رضویوں کی جان ہے جو قوم کا امام ہے  رضا اُسی کا نام ہے
04/08/2026

جو سنیوں کی شان ہے
جو رضویوں کی جان ہے
جو قوم کا امام ہے
رضا اُسی کا نام ہے

🌹 علمائے اہلسنت کا خوبصورت گلدستہ 🌹یہ وہ مبارک شخصیات ہیں جنہوں نے علمِ دین کی شمع روشن رکھی، محبتِ مصطفیٰ ﷺ کو عام کیا ...
30/07/2026

🌹 علمائے اہلسنت کا خوبصورت گلدستہ 🌹

یہ وہ مبارک شخصیات ہیں جنہوں نے علمِ دین کی شمع روشن رکھی، محبتِ مصطفیٰ ﷺ کو عام کیا اور امتِ مسلمہ کی رہنمائی کو اپنی زندگی کا مقصد بنایا۔ اللہ تعالیٰ تمام علمائے اہلسنت کو سلامت رکھے، ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں بھی ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین۔

علماء امت کا سرمایہ، دین کا وقار اور معاشرے کی حقیقی رہنمائی ہیں۔ ان کی عزت و محبت ہمارے ایمان کا حسن ہے۔ 🤍🌹

29/07/2026

__بریلوی_سے_نسبت_یے🔥😎_استاذ العلماء شیخ الحدیث والتفسیر پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عمران باروی صاحب اللہ پاک تمام علماء اہلسنت کو شادو آباد رکھے ۔۔۔ آمین

مرشدِ کامل کی محبت، اللہ تعالیٰ کی رضا کا راستہ ہے۔ 🌹پیر وہ چراغ ہے جو مرید کے دل کو ایمان، محبتِ رسول ﷺ اور ذکرِ الٰہی ...
28/07/2026

مرشدِ کامل کی محبت، اللہ تعالیٰ کی رضا کا راستہ ہے۔ 🌹

پیر وہ چراغ ہے جو مرید کے دل کو ایمان، محبتِ رسول ﷺ اور ذکرِ الٰہی کی روشنی سے منور کرتا ہے۔
اور مرید وہ خوش نصیب ہے جو ادب، اخلاص اور اطاعت کے ساتھ اپنے مرشد کی رہنمائی پر چلتا ہے۔

مرشد کا ادب، کامیابی کی کنجی ہے، اور مرید کی پہچان، اس کا حسنِ اخلاق اور عمل ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے مشائخِ عظام کا ادب کرنے، ان کی تعلیمات پر عمل کرنے اور ہمیشہ حق و سنت کے راستے پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

"جس دل میں مرشد کی محبت ہو، وہاں ایمان کی خوشبو بسیرا کرتی ہے۔" 🤍✨

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share