Genius College

Genius College Welcome to Genius Science College in Khall - The next generation of innovators and leaders.

Admission open,Male,& Female: سعودیہ، دبئی، قطر اور دیگر عرب ممالک جانے والے ہنر مند طلباء کے لیے خال میں قائم,جینئس سائ...
20/12/2025

Admission open,Male,& Female:
سعودیہ، دبئی، قطر اور دیگر
عرب ممالک جانے والے ہنر مند طلباء کے لیے خال میں قائم,جینئس سائنس کالج ,
انتخاب کمپیو ٹر کالج جس میں ،NEBOSH،IOSH،OSHA, F.A /F.Sc دیگر ٹیکنیکل ڈپلومہ پڑھائی کے ساتھ ٹریننگ بھی دی جاتی ہے، کالج میں انگلش لینگویج کے بھی بہترین اساتذہ اور ماحول دستیاب ہے-
مزید تفصیل :
0300_9038011

24/09/2025

جن چیزوں سے رسول اللہ ﷺ نے اللہ کی پناہ مانگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں :
1. قرض سے۔ (بخاری: 6368)
2. برے دوست سے۔ (طبرانی کبیر: 810)
3. بے بسی سے۔ (مسلم: 2722)
4.جہنم کے عذاب سے۔ (بخاری: 6368)
5. قبر کے عذاب سے۔ (ترمذی: 3503)
6. برے خاتمے سے۔ (بخاری: 6616)
7. بزدلی سے۔ (مسلم: 2722)
8. کنجوسی سے۔ (مسلم: 2722)
9. غم سے۔ ( ترمذی: 3503)
10. مالداری کے شر سے۔( مسلم: 2697)
11. فقر کے شر سے۔ (مسلم: 2697)
12. ذیادہ بڑھاپے سے۔ بخاری: 6368]
13. جہنم کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]
14. قبر کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]
15. شیطان مردود سے۔ بخاری: 6115]
16. محتاجی کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]
17. دجال کے فتنے سے۔ بخاری: 6368]
18. زندگی اور موت کے فتنے سے۔ بخاری: 6367]
19. نعمت کے زائل ہونے سے۔ مسلم: 2739]
20. الله کی ناراضگی کے تمام کاموں سے۔ [مسلم: 2739]
21. عافیت کے پلٹ جانے سے۔ مسلم: 2739]
22. ظلم کرنے اور ظلم ہونے پر۔ نسائی: 5460]
23. ذلت سے۔ نسائی: 5460]
24. اس علم سے جو فائدہ نہ دے۔ ابن ماجہ: 3837]
25. اس دعا سے جو سنی نہ جائے۔ ابن ماجہ: 3837]
26. اس دل سے جو ڈرے نہیں۔ (ابن ماجہ: 3837]
27. اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔ (ابن ماجہ: 3837]
28. برے اخلاق سے۔ حاکم: 1949]
29. برے اعمال سے۔ حاکم: 1949]
30. بری خواہشات سے۔
[حاکم: 1949]

31. بری بیماریوں سے۔
[حاکم: 1949]

32. آزمائش کی مشقت سے۔
[بخاری: 6616] کے

33. سماعت کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

34. بصارت کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

35. زبان کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

36. دل کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

37. بری خواہش کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

38. بد بختی لاحق ہونے سے۔
[بخاری: 6616]

39. دشمن کی خوشی سے۔
[بخاری: 6616]

40. اونچی جگہ سے گرنے سے۔
[نسائی: 5533]

41. کسی چیز کے نیچے آنے سے۔
[نسائی: 5533]

42. جلنے سے۔
[نسائی: 5533]

43. ڈوبنے سے۔
[نسائی: 5533]

44. موت کے وقت شیطان کے
بہکاوے سے۔ [نسائی: 5533]

45. برے دن سے۔
[طبرانی کبیر: 810]

46. بری رات سے۔
[طبرانی کبیر: 810]

47. برے لمحات سے۔
[طبرانی کبیر: 810]

48. دشمن کے غلبہ سے۔
[نسائی: 5477]

49. ہر اس قول و عمل سے
جو جہنم سے قریب کرے۔
[ابو یعلی: 4473]

50. کفر سے۔
[ابو یعلی: 1330]

51. نفاق سے۔
[حاکم: 1944]

52. شہرت سے۔
[حاکم: 1944]

53. ریاکاری سے۔
[حاکم: 1944]

"حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے نبی اور رسول ہیں. "آپ کو اللہ نے معصوم پیدا فرمایا. 🥀
نہ آپ کو شیطان بہکا سکتا تھا اور نہ ہی دنیا کی کسی چیز کا خوف. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امت کی تعلیم کے لیے یہ دعائیں مانگ کر امت کو سکھایا کہ ان چیزوں سے پناہ مانگیں.🥀

اے اللہ! ہم ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتے ہیں جس سے تیرے پیارے حبیب ﷺ نے پناہ مانگی۔

آمین یارب العالمین 🤲

Admission open,Male,& Female: F.A /F.Sc جینئس سائنس کالج خالSpread the word. Matric students should avail free DIT (1yea...
02/09/2025

Admission open,Male,& Female: F.A /F.Sc
جینئس سائنس کالج خال
Spread the word. Matric students should avail free DIT (1year) and English Fluency.
ایسے اور کالجز میں نہیں ہوتا. موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے بچوں کو داخل کرائیں..GSC KHALL

2nd Year Result Pre-Med
30/08/2025

2nd Year Result Pre-Med

2nd Year Result Pre-Med
30/08/2025

2nd Year Result Pre-Med

30/08/2025

"Genius Science College Khall "
تمام طلبہ و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فرسٹ ایئر کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم ستمبر بروز پیر سے ہوگا -لہذا اپنا حاضری یقینی بنائیے
شکریہ

💼 College Admissions Now Available! 🎓🌐 Elevate your higher education experience at Genius Science College Khall. Unlock ...
14/08/2025

💼 College Admissions Now Available! 🎓

🌐 Elevate your higher education experience at Genius Science College Khall. Unlock new horizons and opportunities. Enroll today and shape your academic destiny! 🚀📖

سکالرشپ ٹیسٹ 12 اگست میل، فی میل GENIUS کالج خال میں 9بجے۔شرکت یقینی بنائے۔
09/08/2025

سکالرشپ ٹیسٹ 12 اگست میل، فی میل GENIUS کالج خال میں 9بجے۔
شرکت یقینی بنائے۔

اسکالرشپ ٹیسٹ میں شامل ہو کر 100٪ اسکالرشپ حاصل کرے.12 Aug / 9am
07/08/2025

اسکالرشپ ٹیسٹ میں شامل ہو کر 100٪ اسکالرشپ حاصل کرے.
12 Aug / 9am

Address

ENG6WEEKS, Japani Bridge Khall, سوات, Lower Dīr District, Khyber Pakhtunkhwa
Dir
18250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Genius College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Genius College:

Share