Jamia Dar e Arqam dir lower

Jamia Dar e Arqam dir lower جامعہ دار ارقم پل سیرئ دیر پائین

اعلان تاریخ داخلہ نئے سیشن 2026 برائے جدید طالبات و آمد برائے قدیم طالبات ۔جامعہ دار ارقم للبنات- پل سیرئ (میاں بڑنگولہ)...
24/03/2026

اعلان تاریخ داخلہ نئے سیشن 2026 برائے جدید طالبات و آمد برائے قدیم طالبات ۔جامعہ دار ارقم للبنات- پل سیرئ (میاں بڑنگولہ) دیرپائین پاکستان

نیاسیشن 2025 کے داخلے اور طالبات کی آمد
05/04/2025

نیاسیشن 2025 کے داخلے اور طالبات کی آمد

31/12/2024

الحمدللہ ۔(جامعہ دار ارقم)- للبنات - پل سیرئ دیرپائین کی توسیع پرایک دفعہ پھرکام کا آغاز ھوچکاھے۔ تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ھے۔ اور صدقہ جاریہ کا بہترین موقع ھے۔

08/07/2024

مفتی محمد ابراھیم محمدی صاحب کا جامعہ دار ارقم پل سیرئ آمداور جامع مسجد میں مختصر خطاب!7/7/2024 (Admin ( Saqib amin

Send a message to learn more

06/07/2024

استاد محترم شیخ علامہ ڈاکٹرشمس الحق حنیف صاحب اور محترم فرمان صاحب کا جامعہ دار ارقم آمداور جامعہ کاویزٹ۔5/7/2024

12/06/2024

صوبہ خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں سے آئےھوئے علماء کرام اورشیوخ حضرات کا جامعہ دار ارقم کا ویزٹ۔ھم تمام مہمانوں کی آمد پر ان کا شکریہ اداکرتےھیں۔11/6/2024

08/07/2023

بیرونی ممالک پاکستانی دوست واحباب کا جامعہ دار ارقم میں تقریب ضیافت کے پروگرام میں شرکت کی جھلکیاں ۔8/7/2023

02/05/2023
جامعہ دار ارقم-للبنات پل سیرئ (میاں بڑنگولہ) دیرپائین میں آج بروز اتواربمورخہ 30اپریل کو مدرسین ومدرسات کا مشاورتی اجلاس...
30/04/2023

جامعہ دار ارقم-للبنات پل سیرئ (میاں بڑنگولہ) دیرپائین میں آج بروز اتواربمورخہ 30اپریل کو مدرسین ومدرسات کا مشاورتی اجلاس منعقدھواجس میں رواں سال کیلئےاسباق کا نقشہ ترتیب دیاگیااوردیگرامورکیلئےمنصوبہ بندی اورفیصلےکئے گئے۔اجلاس میں جامعہ کا نیا مدرس مولانافضل اکبرعائدصاحب سابق آمین صوبہ جمعیت طلبہ عربیہ خیبر پختون خواہ بھے شریک ھوئے۔ اللہ تعالٰی تمام ذمداران مدرسین ومدرسات کو احسن طریقےسے یہ فریضہ سر انجام دینے کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین۔ والسلام

Address

Dir
PULSERIMAINBRONGLABADWANROAD,KHYBERPAKHTUNKHWA

Telephone

+923459370706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Dar e Arqam dir lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share