Dir Paramedical Institute Dir Upper

Dir Paramedical Institute Dir Upper God is One.

An institute where we train and educate Paramedics to serve humanity with their ability to fulfill the mission of life by helping those who deserve help in critical situations.

EPI Vaccination KPK Pakistan Jobs opportunity on contract Basis Last Date 🔟 June 2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣
22/05/2026

EPI Vaccination KPK Pakistan
Jobs opportunity on contract Basis
Last Date 🔟 June 2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣

Heartfelt congratulations to Jamal Khan S/O Qayum Khan on receiving his Diploma in Pharmacy from Azhar Uddin.Your hard w...
21/05/2026

Heartfelt congratulations to Jamal Khan S/O Qayum Khan on receiving his Diploma in Pharmacy from Azhar Uddin.
Your hard work, dedication, and commitment have finally brought success. May this achievement open the doors of a bright future and great opportunities in the medical field.
Wishing you endless success, respect, and prosperity ahead.
Best wishes from all of us! 🌟💐

الحمدللہ رب العالمین 🌸اللہ تعالیٰ کے بے شمار فضل و کرم سے دیر پیرا میڈیکل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ایک طالبعلم کو ڈ...
20/05/2026

الحمدللہ رب العالمین 🌸

اللہ تعالیٰ کے بے شمار فضل و کرم سے دیر پیرا میڈیکل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ایک طالبعلم کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اپر دیر کے تحت لیبارٹری ٹیکنیشن (BPS-12) کی تعیناتی کا آرڈر موصول ہوا۔

یہ کامیابی نہ صرف طالبعلم بلکہ ادارے کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اپنے فرائض ایمانداری، صبر، محنت اور خلوص کے ساتھ انجام دے اور انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنے۔ آمین۔

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور روشن و کامیاب مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔ ✨
Hamad Ali

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع  دیر اپر کے زیر انتظام ای پی آئی ویکسینٹر پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔صرف ہیلتھ ٹیکنال...
20/05/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع دیر اپر کے زیر انتظام ای پی آئی ویکسینٹر پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔
صرف ہیلتھ ٹیکنالوجی والے اپلائی کریں ۔۔
آن لائن درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 جون 2026
www.etea.edu.pk

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع پشاور کے زیر انتظام ای پی آئی ویکسینٹر پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔صرف ہیلتھ ٹیکنالوجی...
20/05/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع پشاور کے زیر انتظام ای پی آئی ویکسینٹر پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔
صرف ہیلتھ ٹیکنالوجی والے اپلائی کریں ۔۔
آن لائن درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 جون 2026
www.etea.edu.pk

New Admissions OpenLast Date: 3 June 2026Limited seats Contact No : 03049281312
19/05/2026

New Admissions Open
Last Date: 3 June 2026
Limited seats
Contact No : 03049281312

روداد اجلاس پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک دیر اپر :آج بروز بدھ 13 مئی کو  پرائیویٹ ایجوکشن نیٹ ورک دیر کے زیر نگرانی ایک میٹ...
13/05/2026

روداد اجلاس پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک دیر اپر :
آج بروز بدھ 13 مئی کو پرائیویٹ ایجوکشن نیٹ ورک دیر کے زیر نگرانی ایک میٹنگ کا انعقاد بمقامGZR جرگہ ہال /احسان ہوٹل چکیاتن انعقاد ہوا۔جسمیں دیر بالا کے مختلف زونز سے سکول پرنسپلز ۔ڈائریکٹرز ۔سکول مالکان نے شرکت کی۔میٹنگ میں عشیری درہ۔واڑی۔صاحب اباد ۔داروڑہ۔بیبیوڑ۔براول۔شرینگل اور دیر ٹاون سے کثیر تعداد میں شرکت کی۔میٹنگ میں زیل ایجنڈا پر بحث ہوئی۔
تلاوت قران پاک کی سعادت قاری عبدالسلام پرنسپل اقراء حدیقہ الطفال چکیاتن نے حاصل کی۔اس کی بعد سکولوں کی بندش بروز جمعہ ۔ہفتہ پر شرکاء نے اپنی راۓ دی ۔فیصلہ کیا گیا کہ حکومتی احکامات کی روشنی میں تا حکم ثانی بند رہیں گے۔اس کے علاوہ پی ایس ار اے۔بورڈ سے متعلق تفصیلی بات ہوئی ۔انرولمنٹ ایکسٹینشن پر سکول پرنسپلز کو یقین دہانی کرائی گئی۔پی ایس ار اے سے متعلق 5/6 سکولوں کے پنڈنگ کیسسز کا جائزہ لیا گیا انشاءاللہ بہت جلد پی ایس ار اے متعلق تمام مسائیل کا جلد اور فوری حل نکالا جاۓ گا۔تنظیم کو مزید فعال بنانے اور مالیات زیر غور آۓ ۔آخر میں نیشنل ایجوکیشن اسمبلی کے لۓ تین صوبائی ممبرز اور ایک قومی ممبر کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی گئی اور اخر میں دعا سے محفل برخاست ہوئی۔انشاء اللہ مزید مسائیل پر بہت جلد دوسرا میٹنگ بلایا جاۓ گا۔

12/05/2026

Scholarship Test
New Admissions Open
For LHV And CMW

11/05/2026
Scholarship Test Result AnnouncementThe result of the scholarship test conducted yesterday 10 May been officially announ...
10/05/2026

Scholarship Test Result Announcement
The result of the scholarship test conducted yesterday 10 May been officially announced.









دیر پیرا میڈیکل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ڈیر اپر کی جانب سے اپنے قابل اور محنتی ٹیچر جناب عابر علی صاحب کو PST امتحان ...
08/05/2026

دیر پیرا میڈیکل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ڈیر اپر کی جانب سے اپنے قابل اور محنتی ٹیچر جناب عابر علی صاحب کو PST امتحان کامیابی سے پاس کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ کی یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور عزم کا روشن ثبوت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤍✨

Address

Dir Paramedical Institute Of Medical Science Dir Upper
Dir

Telephone

+923049281312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Paramedical Institute Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Dir Paramedical Institute Dir Upper:

Share