Govt Degree College Domel Bannu, Official

Govt Degree College Domel Bannu, Official Govt Degree College Domel Bannu is a Higher Education Institute established in 2008 near Domel City.

This institute offers Intermediate (FA, FSc) and BS (English, Computer Science, Zoology) programs.

ADA/ADS 1st semester exam, scheduled from 3rd June, 2026
20/05/2026

ADA/ADS 1st semester exam, scheduled from 3rd June, 2026

کل مٹرک کا پرچہ اپنے مقررہ وقت پر ہوگا ۔۔
19/04/2026

کل مٹرک کا پرچہ اپنے مقررہ وقت پر ہوگا ۔۔

اطلاع برائے بی ایس پریکٹیکل ایگزامز۔تمام سٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے پریٹیکل ایگزامز کے ڈیٹس اناؤنس ہو چکے ہیں۔ لہذا اپن...
07/04/2026

اطلاع برائے بی ایس پریکٹیکل ایگزامز۔
تمام سٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے پریٹیکل ایگزامز کے ڈیٹس اناؤنس ہو چکے ہیں۔ لہذا اپنے واٹس ایپ گروپ کو ملاحظہ کریں یا اپنے ٹیچر سے رابطہ کریں۔ غیر حاضر ہونے کی صورت میں سٹوڈنٹ خود ذمہ دار ہوگا۔
شکریہ

On 30th March, 2026, the inaugural meeting was convened under the esteemed chairmanship of Principal, Prof. Kifayat Ulla...
30/03/2026

On 30th March, 2026, the inaugural meeting was convened under the esteemed chairmanship of Principal, Prof. Kifayat Ullah. The meeting witnessed active participation from all staff members, who shared their insights on enhancing administrative and academic activities within the college. The Principal concluded the meeting by outlining key decisions and reviewing various committees. 🎉👏💡📚

Principal Govt Degree College Domel Bannu, Official, Prof Kifayat Ullah along with Prof Naib Khan performing their dutie...
26/03/2026

Principal Govt Degree College Domel Bannu, Official, Prof Kifayat Ullah along with Prof Naib Khan performing their duties. Principal sb focuses on educational and administration excellency in the institute.

آج 23 مارچ کے موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج ڈومیل بنوں میں منعقد ہونے والی صوبائی حکومت کی جانب سے جاری "احساسِ شجرکاری" مہم...
23/03/2026

آج 23 مارچ کے موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج ڈومیل بنوں میں منعقد ہونے والی صوبائی حکومت کی جانب سے جاری "احساسِ شجرکاری" مہم کے تحت شجرکاری (Plantation Drive) نہایت کامیابی سے مکمل ہوئی۔ اس اہم اور بابرکت سرگرمی میں کالج کے معزز اساتذہ کرام سٹاف ممبرز اور طلباء نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی، جو یقیناً قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید عمل ہے۔
درخت لگانا نہ صرف ماحول کو سرسبز و شاداب بناتا ہے بلکہ یہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے ایک محفوظ اور صحت مند مستقبل کی ضمانت بھی ہے۔ آپ تمام معزز اساتذہ سٹاف ممبرزاور طلباء نے جس ذمہ داری، خلوص اور جذبے کے ساتھ اس مہم میں حصہ لیا، وہ ہمارے ادارے کی مثبت سوچ اور ماحول دوستی کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔
میں بطور پرنسپل آپ سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے اس قومی و ماحولیاتی فریضے کو اپنی اولین ترجیح بنایا۔ آپ کی یہ کاوش نہ صرف ہمارے کالج بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے اور ہمیں اسی طرح ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ عطا کرتا رہے۔
پروفیسر کفایت اللہ
پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ڈومیل🌹

22/03/2026

اہم اطلاع برائے پروفیسرز سٹاف
انشاء اللہ کل 23 مارچ کو فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے گورنمنٹ ڈگری کالج ڈومیل میں ایک شاندار پلانٹیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس مہم کا مقصد ماحول کو سرسبز و شاداب بنانا، درختوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔
🌿 اس سلسلے میں کالج کے تمام معزز پروفیسرز اور سٹاف سے گزارش ہے کہ وہ اس نیک مقصد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے اس مہم کو کامیاب بنائیں۔
🌱 درخت لگانا نہ صرف صدقہ جاریہ ہے بلکہ یہ ہمارے ماحول کو بہتر بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ آئیے مل کر اپنے کالج کو سرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
شرکت کو یقینی بنائیں اور اس قومی فریضے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
منجانب:پروفیسر کفایت اللّٰہ، پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ڈومیل بنوں ۔
خادم گورنمنٹ ڈگری کالج ڈومیل

20/03/2026

اعلان برائے طلباء
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاء اللہ 23 مارچ کو کالج میں فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پودے لگانے کی تقریب (Plantation Drive) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس مہم کا مقصد ماحول کو سرسبز بنانا اور شجرکاری کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ تمام طلباء سے گزارش ہے کہ وہ اس قومی اور فلاحی سرگرمی میں بھرپور شرکت کریں اور اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
آپ کی شرکت نہ صرف ماحول کی بہتری کا باعث بنے گی بلکہ ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت بھی ہوگی۔

شکریہ
پروفیسر کفایت اللہ
پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ڈومیل

20/03/2026

گورنمنٹ ڈگری کالج ڈومیل بنوں کے پرنسپل اور سٹاف کی جانب سے تمام طلباء اور امت مسلمہ کو عید مبارک۔

Address

Domel
28010

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+923315730872

Website

https://www.ustb.edu.pk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Degree College Domel Bannu, Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt Degree College Domel Bannu, Official:

Share