Govt. Associate College Dullewala Bhakkar Official

  • Home
  • Govt. Associate College Dullewala Bhakkar Official

Govt. Associate College Dullewala Bhakkar Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Associate College Dullewala Bhakkar Official, College & University, .

چھٹیوں کے بعد ایک نئے عزم، نئی اُمنگ اور نئے خوابوں کے ساتھ دوبارہ آغاز!✨🎉 Welcome Back to College!نئی توانائی اور بھرپو...
23/08/2026

چھٹیوں کے بعد ایک نئے عزم، نئی اُمنگ اور نئے خوابوں کے ساتھ دوبارہ آغاز!✨

🎉 Welcome Back to College!
نئی توانائی اور بھرپور جذبے کے ساتھ آئیے، مل کر سیکھیں، آگے بڑھیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد مضبوط بنائیں۔

📅 کالج 24 اگست 2026، بروز سوموار دوبارہ کھل رہا ہے۔

⚠️ تمام طلبہ پہلے ہی دن سے 100% حاضری یقینی بنائیں۔

🎓 فرسٹ ایئر کے داخلے جاری ہیں!
اپنے تعلیمی مستقبل کو سنوارنے کے لیے آج ہی داخلہ حاصل کریں۔

🌟 نیا سفر • نئی منزلیں • روشن مستقبل 🌟

آئیے! ایک بار پھر اپنے کالج کی خوبصورت فضاؤں میں علم، نظم و ضبط اور کامیابی کے سفر کا بھرپور آغاز کریں۔ 💙

Government Associate College Dullewala
District Bhakkar

14/08/2026
09/08/2026


07/08/2026


🎓 ایڈمیشن اوپن 2026 🎓گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز دُلے والا، ضلع بھکر میں سال 2026 کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔...
07/08/2026

🎓 ایڈمیشن اوپن 2026 🎓

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز دُلے والا، ضلع بھکر میں سال 2026 کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

📘 پروگرامز:
• ایف ایس سی (میڈیکل / انجینئرنگ)
• آئی سی ایس (ICS)
• ایف اے آئی ٹی / آرٹس

📄 داخلہ کے لیے ضروری دستاویزات:
• 2 پاسپورٹ سائز تصاویر
• اسٹوڈنٹ بی فارم
• والد کا شناختی کارڈ (CNIC)
• نہم جماعت کا رزلٹ کارڈ

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
+92 346 7577441

ہمارے طلباء  ہمارا افتخار #ماشاءاللــّٰـــــه گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج دُلے والا کے طالب علم، نعیم اقبال کو پاک آرمی میں ...
07/08/2026

ہمارے طلباء ہمارا افتخار
#ماشاءاللــّٰـــــه
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج دُلے والا کے طالب علم،
نعیم اقبال کو پاک آرمی میں بھرتی ہونے پر پرنسپل پروفیسر غلام رسول جھمٹ، اور تمام اساتذہ و کالج انتظامیہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں۔ ❤️👏

بارش کی بوندیں، سبزہ کی خوشبو اور علم کا آنگن🌿✨
22/07/2026

بارش کی بوندیں، سبزہ کی خوشبو اور علم کا آنگن🌿✨

یہ خوبصورت صبح اور یہ دلکش منظر۔۔۔❤️گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج دلیوالا کی شان کو مزید نکھار رہا ہے۔ ✨🏫
19/07/2026

یہ خوبصورت صبح اور یہ دلکش منظر۔۔۔❤️
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج دلیوالا کی شان کو مزید نکھار رہا ہے۔ ✨🏫

Address


30110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Associate College Dullewala Bhakkar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your university to be the top-listed University?

Share