مدرسہ تحفیظ القرآن فیض العلوم

مدرسہ تحفیظ القرآن فیض العلوم Be carefull

26/08/2022
https://youtu.be/H5GlSF8USIoایسا کلام جس نے لوگوں کی زندگیاں بدل دیں 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥ہوا و حرص والا دل بدل دے میرا غفلت میں ڈوبا ...
07/07/2022

https://youtu.be/H5GlSF8USIo
ایسا کلام جس نے لوگوں کی زندگیاں بدل دیں
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
ہوا و حرص والا دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
ضرور سماعت فرمائیں اور اگر کلام پسند آئے تو چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ ہر آنے والی ویڈیوز بآسانی آپ تک پہنچ سکیں
جزاک اللہ الخیر
آواز قاری محمد عدیل ہزاروی

قاری محمد ذیشان ہزاروی

Mera dil badal de میرا دل بدل دے|| Heart Touching || Qari Muhammad zeeshan {Official}

https://youtu.be/TnZsWnY0oBo
14/06/2022

https://youtu.be/TnZsWnY0oBo

Dil ke bigarny ke ilamat||دل کے بگڑنے کی علامات|5 چیزیں جن سے دل بگڑتا ہے |Qari Muhammad zeeshan {Official}

https://youtu.be/eifsuIKqCCw
11/06/2022

https://youtu.be/eifsuIKqCCw

ak orat ka dil bahla dene wala waqia||نماز میں سستی کا انجام| Qari Muhammad zeeshan {Official}

گاؤں شمدھڑہ (تونی ٹھوک) سے تعلق رکھنے والے شاگرد رشید حافظ اکرام بن عالم زیب نے آج الحمد للہ اللہ پاک کے فضل و کرم مدرسہ...
19/03/2022

گاؤں شمدھڑہ (تونی ٹھوک) سے تعلق رکھنے والے شاگرد رشید حافظ اکرام بن عالم زیب نے آج الحمد للہ اللہ پاک کے فضل و کرم مدرسہ تحفیظ القرآن فیصل آباد سے قرآن پاک مکمل حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی
اللہ پاک حافظ صاحب کو مزید دینی علوم حاصل کرنے اور دین پر استقامت کے ساتھ قائم رہنے کی توفیق نصیب فرمائے _
ہمیں بھی اخلاص کے ساتھ اس عظیم فریضے کو احسن طریقے سے پھیلانے کی توفیق نصیب فرمائے آمین

الحمد للہ اللہ پاک کے فضل وکرم سے ہمارے مدرسہ(تحفیظ القرآن منصور آباد ) کے دوطالب علم  قاری محمد عطاءاللہ ہزاروی  ،اور ق...
26/02/2022

الحمد للہ اللہ پاک کے فضل وکرم سے ہمارے مدرسہ(تحفیظ القرآن منصور آباد ) کے دوطالب علم قاری محمد عطاءاللہ ہزاروی ،اور قاری شعیب ہزاروی شبعہ حفظ القرآن سے فارغ کے بعد آج اپنے علمی سفر کے مراحل میں سے دوسرا مرحلہ یعنی علم تجوید وقرات جامعہ صدیقیہ ڈھڈیوالہ سے مکمل کر چکے ہیں -
اللہ پاک ان کے علم وعمل قوت و استعداد ذوق و جذبہ جستجو و لگن میں مزید برکتیں عطاء فرمائیں علم کے اس سفر میں ان کو استقامت نصیب فرمائیں

ماشاءاللہ لاحول ولا قوة الا باللہ مدرسہ تحفیظ القرآن منصور آباد کے مہتمم حاجی زاہد اختر صاحب، نائب مہتمم قاری ہارون صاحب...
30/01/2022

ماشاءاللہ لاحول ولا قوة الا باللہ
مدرسہ تحفیظ القرآن منصور آباد کے مہتمم حاجی زاہد اختر صاحب، نائب مہتمم قاری ہارون صاحب ،اور ناظم اعلٰی مولانا ناصر صاحب کا ایک دعوت میں گروپ فوٹوز

Address

Nill
Faisalabad

Telephone

+923474875532

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ تحفیظ القرآن فیض العلوم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share