Department of Arabic language & Literature GCUF

Department of Arabic language & Literature GCUF Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Department of Arabic language & Literature GCUF, College & University, Faisalabad.

09/06/2025

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 Arabic Department
𝐆𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚𝐝.
Your journey to academic excellence begins here!
GCUF invites aspiring scholars to apply for admissions in a wide range of degree programs across multiple campuses.
𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫𝐞𝐝 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦𝐬:
✅ 𝐁S ARABIC 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦𝐬 (𝟒 𝐘𝐞𝐚𝐫𝐬,)
✅ 𝐌.𝐩𝐡𝐢𝐥 ARABIC
✅ 𝐏𝐡𝐃 ARABIC
Important Deadlines:
𝐁𝐒 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦𝐬 : 𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐭𝐨 𝐚𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 – 9𝐭𝐡 𝐉uly 𝟐𝟎𝟐𝟓
𝐌.P𝐡𝐢𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐡𝐃 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦𝐬 𝐥𝐚𝐬𝐭 𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐚𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞: 𝟐𝟗𝐭𝐡 𝐉𝐮𝐥𝐲
For Advertisement:
https://gcuf.edu.pk/admissions
Apply now via GCUF’s 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐥
https://admissions.gcuf.edu.pk/
and take the first step toward a brighter academic future!
Don’t miss the chance to become a part of one of Punjab’s leading public sector universities.

الحمد لله نظمت في جامعتنا جامعة الكلية الحكومية بفيصل آباد فعالية دولية  بمناسبة اليوم العالمي للغة العربية، حضر فيها أش...
22/12/2024

الحمد لله نظمت في جامعتنا جامعة الكلية الحكومية بفيصل آباد فعالية دولية بمناسبة اليوم العالمي للغة العربية، حضر فيها أشخاص من مصر وسوريا ومن مختلف البلدان وتحدثوا بها.اعني الدكتور ھند عبد الحليم محفوظ من جامعة الازهر و ترأسها السيد مدير الجامعة الدكتور رؤف اعظم حفظه الله وكان مؤتمر الدولي تحت الاشراف الدكتور همايون عباس حفظه الله المحترم وإدارته الدكتور افتخار أحمد خان المحترم و الدكتور غلام احمد المحترم

خوشخبری: شعبہ عربی زبان وادب جی سی یونیورسٹی فیصل آباد داخلہ جاری ہے
20/07/2024

خوشخبری: شعبہ عربی زبان وادب جی سی یونیورسٹی فیصل آباد داخلہ جاری ہے

آج الحمد للہ شعبہ عربی جی سی یونیو رسٹی میں کبار اساتذہ اکرام طلباء کا وائیوا لینے تشریف لائے جن کو ڈین فیکلٹی آف اسلامک...
08/11/2023

آج الحمد للہ شعبہ عربی جی سی یونیو رسٹی میں کبار اساتذہ اکرام طلباء کا وائیوا لینے تشریف لائے جن کو ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اورینٹل لرننگ پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں عباس شمس نے خوش آمدید کہا اور پروفیسر ڈاکٹر ابوذر خلیل چیئرمین شعبہ عربی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کو گلدستہ پیش کیا اللہ شعبہ کو دن دگنی رات چکنی ترقی نصیب فرمائے آمین

مات اليوم الدكتور: ف عبد الرحيم مؤلف كتب اللغة العربية لغير الناطقين بها. مثلا دروس اللغة العربية جزاه الله عنا خيراكتبه...
20/10/2023

مات اليوم الدكتور: ف عبد الرحيم مؤلف كتب اللغة العربية لغير الناطقين بها. مثلا دروس اللغة العربية
جزاه الله عنا خيرا
كتبه من أحسن الكتب في تعليم اللغة العربية، سارت بها الركبان. رحمه الله.

الحمد اللہ آج بروز جمعرات شعبہ عربی زبان و ادب میں إسهامات الاستاذ الدکتور ظہور احمد اظہر کے عنوان پر  عبد العلی کا   پی...
13/10/2023

الحمد اللہ آج بروز جمعرات شعبہ عربی زبان و ادب میں إسهامات الاستاذ الدکتور ظہور احمد اظہر کے عنوان پر
عبد العلی کا پی ایچ ڈی کا کامیاب ڈیفنس صدر شعبہ ڈاکٹر افتخار احمد خان کی زیر سرپرستی منعقد ہوا بیرونی ممتحن کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر راحیلہ قریشی صاحبہ جامعہ اسلامیہ بہاولپور سے اور پروفیسر ڈاکٹر عبد القدیر صاحب جامعہ پنجاب لاہور سے تشریف لائے اور یہ مقالہ شعبہ کے استاد پروفیسر ڈاکٹر غلام احمد کی زیر نگرانی لکھا گیا اور جامعہ بہاولپور سے محترم پروفیسر ڈاکٹر قاضی حسین احمد مدنی بھی تشریف لائے اللہ شعبہ کو ترقی نصیب فرمائے آمین
قاریہ راشدہ بلوچ

بفضل اللہ تعالی استاد محترم ڈاکٹر افتخار احمد خان صاحب نے بطور صدر شعبہ عربی زبان و ادب کو جوائن کیا ہے انکی خدمت میں مب...
25/08/2023

بفضل اللہ تعالی استاد محترم ڈاکٹر افتخار احمد خان صاحب نے بطور صدر شعبہ عربی زبان و ادب کو جوائن کیا ہے انکی خدمت میں مبارکباد اور پھولوں کا تحفہ اللہ تعالٰی محترم سر کو برکتوں سے نوازے اور سرآپکی وجہ سے شعبہ کو ایک نیا عروج حاصل ہو آمین

22/08/2023

جی سی یونیورسٹی شعبہ عربی زبان ادب میں پی ایچ ڈی اور ایم۔فل داخلے کی لاسٹ ڈیٹ 24 اگست ہے

آج ہمارےمحترم استاد اورصدر شعبہ ڈاکٹر محمد سلیم اسماعیل حفظہ اللہ صاحب جی سی یونیورسٹی سے رخصت ہوکر  جامعہ سرگودھا کو  ب...
22/08/2023

آج ہمارےمحترم استاد اورصدر شعبہ ڈاکٹر محمد سلیم اسماعیل حفظہ اللہ صاحب جی سی یونیورسٹی سے رخصت ہوکر جامعہ سرگودھا کو بطور فل پروفیسر جوائن کر لیا ہے اللہ برکتوں سے نوازے اور مزید ترقیوں سے نوازے آمین بارک اللہ فیک سیدی

Faculty Department of Arabic language & Literature GCUF
26/07/2023

Faculty Department of Arabic language & Literature GCUF

10/10/2022

بي ايس عريبک کے داخلے شروع ہوچکے ہیں

شعبہ عربی جی سی یونیورسٹی

Address

Faisalabad
038000

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Arabic language & Literature GCUF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share