17/09/2023
کاش کے کبھی ایسا ہو.. تجھے گُماں کروں اور رُوبرُو پاؤں..
کتنی رونقیں ہوتی تھیں یہاں... 😢😢😢
جامعہ سے جُڑے رہنے کا وسیلہ چھینے والے جا تُجھے کیڑے پڑیں.. تیری قبر میں بندر آئیں.. تیری معشُوق تجھے تیری بیوی کے سامنے چپیڑیں مارے اور پھر تیری بیوی تجھے ٹھڈے مارے.. تجھے رانا اقرار ڈگری مکمل ہونے سے 1 دن پہلے فار ایور ایکسپل کرے..