Jamia Salfia Faisalabad

Jamia Salfia Faisalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Salfia Faisalabad, College & University, Jamia Salfia, Faisalabad.

یہ ایک حقیقی تصویر ہے جو کہ 1889ءمیں شام میں بنائی گئی۔ جس شخص کو کندھوں پر اٹھایا گیا ہے وہ ایک کوتاہ قد عیسائی شخص سمی...
22/05/2018

یہ ایک حقیقی تصویر ہے
جو کہ 1889ءمیں شام میں بنائی گئی۔

جس شخص کو کندھوں پر اٹھایا گیا ہے
وہ ایک کوتاہ قد عیسائی شخص سمیر ہے،
جو اپنی انتہائی پست قامت کی
وجہ سے چلنے پھرنے سے معذور تھا،
جبکہ جس شخص نےاسے اٹھایا ہوا ہے
وہ ایک مسلمان ہے جو کہ نابینا ہے
اور اس کا نام محمد ہے۔
سمیر دمشق کی مصروف سڑکوں پر
نقل و حرکت کے لئے محمد پر انحصار کرتا تھا
جبکہ محمد نابینا ہونے کی وجہ سے
سمیر کی مدد پر انحصار کرتا تھا۔
یہ دونوں تنہا تھے اور ہمیشہ اکٹھے رہتے تھے
کیونکہ ایک دوسرے کی مدد کے بغیر
ان کے لئے زندگی بسر کرنا ممکن نہ تھا۔
ان میں سے ایک چلنے سے قاصر تھا
تو دوسرا دیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا تھا۔
جب سمیر کی موت ہوگئی تو محمد کے لئے
بھی زندگی کو جاری رکھنا ناممکن ہوگیا۔
وہ ایک ہفتے تک اپنے ساتھی کی یاد میں تڑپتارہا
اور پھر خود بھی اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔
محبت اور ایثار کی یہ خوبصورت مثال
اسی ملک شام سے تعلق رکھتی ہے
کہ جہاں آج خانہ جنگی برپا ہے
اور انسان ایک دوسرے کے گلے کاٹ رہے ہیں۔

اس تصویر کو دیکھ کر بس ایک ہی فقرہ ذہن میں آیا         ( بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق )
16/05/2018

اس تصویر کو دیکھ کر بس ایک ہی فقرہ ذہن میں آیا

( بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق )

اس شہر سنگدل کو جلا دینا چاہئےاور پھر اسکی خاک کو بھی اڑا دینا چاہئےملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمیں پراک حشر اس زمیں پر اٹھا...
10/01/2018

اس شہر سنگدل کو جلا دینا چاہئے
اور پھر اسکی خاک کو بھی اڑا دینا چاہئے
ملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمیں پر
اک حشر اس زمیں پر اٹھا دینا چاہئے

وے بُلھیا اج مر گیا تُوں تیری قبر نہ وجن ڈھولتیرے شہر قصور دے شمراںاج زینب دتی رول
10/01/2018

وے بُلھیا اج مر گیا تُوں
تیری قبر نہ وجن ڈھول
تیرے شہر قصور دے شمراں
اج زینب دتی رول

22/10/2017
25/05/2015

Address

Jamia Salfia
Faisalabad
38600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Salfia Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share