Jamia Darul Quran

Jamia Darul Quran Total Student's 6240

25/12/2025

تلاوتِ قرآن کریم 💐

محبوبُ العلماء والصلحاء، حضرتِ اقدس مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی مُجدّدی نورَ اللہ مرقدہ کی وفاتِ حسرت آیا...
20/12/2025

محبوبُ العلماء والصلحاء، حضرتِ اقدس مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی مُجدّدی نورَ اللہ مرقدہ کی وفاتِ حسرت آیات پر
تعزیت کے لیے حضرت قاری یاسین صاحب، مہتمم جامعہ دارالقرآن فیصل آباد اپنے وفد کے ہمراہ تشریف لے گئے،
جہاں انہوں نے حضرت رحمتہ اللہ کے صاحبزادگان و جانشین
صاحبزادہ حضرت مولانا پیر حبیب اللہ احمد نقشبندی
اور صاحبزادہ حضرت مولانا پیر سیف اللہ احمد نقشبندی
سے ملاقات کر کے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi Offcial
Madhul Faqeer peer Zulafqar naqsh bandi

19/12/2025

تلاوتِ قرآن کریم 💐


رمضان المبارک اور اسکی بہاروں سے فائدہ اٹھانے کے لیے تربیتی و اصلاحی مجلس جامعہ دارالقرآن و باغوالی مسجد اور اسکی شاخوں ...
18/12/2025

رمضان المبارک اور اسکی بہاروں سے فائدہ اٹھانے کے لیے
تربیتی و اصلاحی مجلس
جامعہ دارالقرآن و باغوالی مسجد اور اسکی شاخوں کے صرف فیصل آباد شہر اور مضافات کے فضلاء اس مبارک مجلس میں شرکت فرما کر اپنے اساتذہ کی زیارت و خصوصی نصائح سے مستفید ہوں
اس پیغام کو تمام فضلاء تک پہنچانے کا اہتمام فرمائیں

مادر علمی جامعہ دارالقرآن مسلم ٹاؤن فیصل آباد کی سالانہ تقریب دستار بندی ۱۴۴۷/2025 کے خوشگوار ، ایمان افروز مناظر 😍     ...
06/12/2025

مادر علمی جامعہ دارالقرآن مسلم ٹاؤن فیصل آباد کی سالانہ تقریب دستار بندی ۱۴۴۷/2025 کے خوشگوار ، ایمان افروز مناظر 😍






STI Media Sout Ul Islam

05/12/2025

براہ راست 📡📡
سالانہ تقریب جامعہ دار القرآن فیصل آباد دستاربندی و تقسیم انعامات حفاظ و قراء و علماء

ان شاء اللہ العزیز مبلغ اسلام داعی کبیر حضرت مولنا طارق جمیل صاحب مدظلہ کل جامعہ کی سالانہ تقریب میں تشریف لائیں گے اورخ...
04/12/2025

ان شاء اللہ العزیز
مبلغ اسلام داعی کبیر حضرت مولنا طارق جمیل صاحب مدظلہ کل جامعہ کی سالانہ تقریب میں تشریف لائیں گے اورخصوصی خطاب بھی فرمائیں گے ۔
اہل اسلام قرآن کریم کے اس گلشن میں اپنے عزیز و اقارب کے ہمراہ ضرور تشریف لائیں 💞
Tariq Jamil


مدرسین کرام کی آخری تربیتی و اصلاحی نشست میں قائد وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الحدیث حضرت مولنا قاری حنیف جالندھری ...
04/12/2025

مدرسین کرام کی آخری تربیتی و اصلاحی نشست میں قائد وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الحدیث حضرت مولنا قاری حنیف جالندھری صاحب مدظلہ العالی کی خصوصی آمد ۔


04/12/2025

گلشنِ قرآن میں اپنے عزیز و اقارب کے ہمراہ ضرور تشریف لائیے

تربیتی و اصلاحی اجتماع برائے مدرسین کرام ———————————————- آج مدرسین کے اجتماع کی پہلی نشست مغرب سے عشاء تک نہایت مفید رہ...
03/12/2025

تربیتی و اصلاحی اجتماع برائے مدرسین کرام
———————————————-
آج مدرسین کے اجتماع کی پہلی نشست مغرب سے عشاء تک نہایت مفید رہی الحمدللہ ۔
افتتاحی و استقبالیہ کلمات حضرت والد ماجد مولنا قاری جمیل الرحمن صاحب نے نہایت مؤثر انداز سے ارشاد فرمائے ،
بعد ازاں استادجی مولانا مفتی عبداللہ صاحب ، استادجی مولانا لیاقت علی صاحب استادجی قاری شاہد صاحب کے قیمتی بیانات ہوئے،
نہایت اہم ، پُر مغز اور اختتامی بیان حضرت اقدس حضرت داداجان بڑے قاری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا ہوا
جسمیں مدرسین کو ان کی عملی زندگی بہتر سے بہتر بنانے کے حوالے سے قیمتی نصائح ارشاد فرمائیں
آخر میں عم مکرم حضرت مولنا قاری عزیز الرحمن صاحب نے مدرسین کرام کو اس اجتماع کی اہمیت اور مادر علمی میں ایام گزارنے کے متعلق قیمتی ہدایات ارشاد فرمائیں ۔
اللہ رب العزت اس مجلس کو ظاہری و باطنی لحاظ سے قبول فرمائیں اور اسکے منافع عام و تمام فرمائیں آمین۔

تمام بیانات ان شاء اللہ تحریری شکل میں شیئر کردیے جائیں گے!

الحمد للہ جامعہ دارالقرآن فیصل آباد میں سالانہ تقریب کا پہلا اہم ترین مرحلہ (مدرسین کا اجتماع) ان شاءاللہ العزیز آج بعد ...
03/12/2025

الحمد للہ جامعہ دارالقرآن فیصل آباد میں سالانہ تقریب کا پہلا اہم ترین مرحلہ (مدرسین کا اجتماع) ان شاءاللہ العزیز آج بعد نماز مغرب شروع ہورہا ہے ۔
دعا ہے کہ حق تعالىٰ ہمیں اس سے کامل نفع اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤️




Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Darul Quran:

Share