Punjab Education Curriculum Training and Assessment Authority, Faisalabad

Directions

Punjab Education Curriculum Training and Assessment Authority, Faisalabad This Page for publishing the activities of training

محمد عثمان غنی، سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ نے وائس پرنسپل پیکٹا فیصل آبادکا چارج سنبھالا اس موقع پر ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن ...
01/10/2026

محمد عثمان غنی، سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ نے وائس پرنسپل پیکٹا فیصل آبادکا چارج سنبھالا اس موقع پر ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن علی احمد سیان اور کولیگز نے ان کو پھول پیش کیے۔

ظفر عباس سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ پیکٹا فیصل آباد نے پرنسپل پیکٹا فیصل آبادکا چارج سنبھالا اس موقع پر ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوک...
01/10/2026

ظفر عباس سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ پیکٹا فیصل آباد نے پرنسپل پیکٹا فیصل آبادکا چارج سنبھالا اس موقع پر ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن علی احمد سیان اور کولیگز نے ان کو پھول پیش کیے۔

نجمہ کوثر پرنسپل PECTAA فیصل آباد کی 29 ستمبر 2026 کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک...
01/10/2026

نجمہ کوثر پرنسپل PECTAA فیصل آباد کی 29 ستمبر 2026 کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ ساتھ ادارہ کے پروموشن پانے والے اساتذہ کو مبارک باد دی گئی۔

23/06/2026
پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی فیصل آباد میں بی ایڈ کلاس کے طلباء وطالبات کی عملی سرگرمیوں کا جائزہ ...
12/03/2026

پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی فیصل آباد میں بی ایڈ کلاس کے طلباء وطالبات کی عملی سرگرمیوں کا جائزہ ۔
ریسرچ پراجیکٹ کے حوالہ سے زبانی امتحان کا انعقاد کیا گیا اور طالب علموں نے ماڈل لیسن کی فائنل پریزنٹیشنز دیں۔
جائزہ کمیٹی
جناب نواز الحق صاحب ،ڈاکٹر عبد الحفیظ صاحب ،ڈاکٹر خوشی محمد ثاقب صاحب ،محمد عثمان غنی صاحب ،جناب ظفر عباس صاحب اور محترمہ فرخندہ طاہر پر مشتمل تھی۔
طالب علموں نے بھر پور تیاری اور جوش و جذبے سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔
ایکسٹرنل ایگزامینر جناب نواز الحق صاحب اور دیگر احباب نے ان کی عمدہ کارکردگی کو خوب سراہا ۔

پیکٹا فیصل آباد (QAED)میں رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں, مظاہرہ حسن قرات ، حسن نعت اور نعتیہ محفل مشاعرہ کا انعقاد ۔۔...
28/02/2026

پیکٹا فیصل آباد (QAED)میں رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں, مظاہرہ حسن قرات ، حسن نعت اور نعتیہ محفل مشاعرہ کا انعقاد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

رپورٹ۔۔۔ ظفر عباس ظفر
سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ اردو/پروگرام آرگنائزر ۔

پیکٹا فیصل آباد میں نیکیوں کے موسم بہار ماہ رمضان کے نورانی لمحات میں حسن قرات ،حسن نعت اور نعتیہ مشاعرہ کی پر کیف محافل کا انعقاد ۔۔
سرپرستی پرنسپل نجمہ کوثر صاحبہ ۔
۔صدارت۔ نامور نعت گو شاعر پروفیسر محمد افضل خاکسار صاحب
،مہمان خصوصی صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر پروفیسر محمد طاہر صدیقی صاحب ۔
۔نقابت: نامور شاعر پروفیسر ریاض احمد قادری صاحب ۔۔پروگرام آرگنائزر راقم الحروف (محمد ظفر عباس ظفر)..
تلاوت قرآن کریم ،نعت خوانی اور نعت گوئی کے گلہاۓ رنگا رنگ کی خوشبوؤں سے ماحول معطر ہوگیا ۔
شہر نعت کے جن معتبر شعرائے کرام نے اپنا کلام سنایا ان میں میاں محمد سرور قمر، عباس علی حیدر، علی رضا عارف ، صوفی فقیر حسین چشتی،پروفیسر ریاض احمد قادری، پروفیسر محمد طاہر صدیقی، محمد ظفر عباس ظفر، پروفیسر محمد افضل خاکسار شامل تھے۔۔ دل سے نکلنے والے خوبصورت اشعار دلوں تک پہنچے اور روحانی کیف وسرور کا باعث بنے۔
۔پرنسپل، محترمہ نجمہ کوثر صاحبہ
،وائس پرنسپل ڈاکٹر عبد الحفیظ اور دیگر اساتذہ کرام کی تقاریر نے پر کیف سماں باندھ دیا ۔۔۔عشق و عقیدت کا ایک شاندار گلزار کھل اٹھا۔ محمد عثمان غنی صاحب نے گلہائے درود و سلام پیش کیے اور محمد بوٹا صاحب نے دعا کروائی۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسی سعادت بار بار نصیب فرمائے آمین۔

🏅 PECTAA Faisalabad Sports Event 2025 – A Day Full of Energy, Unity & Achievement! 🏅Today at PECTAA Faisalabad, we celeb...
03/12/2025

🏅 PECTAA Faisalabad Sports Event 2025 – A Day Full of Energy, Unity & Achievement! 🏅

Today at PECTAA Faisalabad, we celebrated our annual Sports Event with tremendous excitement, team spirit, and unforgettable moments! The entire ground was filled with cheers, colors, and the unstoppable enthusiasm of our talented students. From races to team games, every participant showed incredible dedication, discipline, and passion — proving once again that sports build not just strong bodies, but strong character too. 💪✨

We were honored with the presence of distinguished personalities who added immense value to this special occasion.
🎓 Principal, Education University graced the event with her presence and motivated our students with inspiring words.
🏆 CEO Education Faisalabad joined us as the Chief Guest, appreciating the talent of our participants and encouraging them to continue striving for excellence in both academics and sports.

Their participation made the event even more meaningful for our staff and students.

A big round of applause for all our young champions who gave their best, showed true sportsmanship, and made this day truly memorable! 👏🔥
And heartfelt appreciation to our teachers, organizers, and supporters who worked tirelessly to make the event a grand success.

PECTAA Faisalabad will continue to promote healthy activities, confidence building, and opportunities for our students to shine — both in the classroom and on the field! 🌟

📸 Stay tuned for pictures capturing the most energetic moments of the day!

29/10/2025

A flash from the past.

PECTAA (formerly QAED) stands tall with its beauty and stunning architectural design, reflecting an environment of excellence, inspiration, and modern learning. Its impressive structure and serene surroundings make it a true symbol of educational pride and progress.

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Education Curriculum Training and Assessment Authority, Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share