Aamir Rana Records

Aamir Rana Records اگر ہمارا کام پسند آۓ تو ہمارےپیج کو فالو ضرور کریں،ویڈیوز کو لائک اور شئیر بھی کریں ،جزاک اللّٰہ

20/08/2026

عمران خان اڈیالہ سےشفاء ہسپتال شفٹ ہوچکےہیں

انج وچھڑےمُڑنئیں آۓ جانی دورگۓ
16/08/2026

انج وچھڑےمُڑنئیں آۓ جانی دورگۓ

ترکی اور سعودیہ کی طرف سےبھی پاں پاں کی مبارک😍
14/08/2026

ترکی اور سعودیہ کی طرف سےبھی پاں پاں کی مبارک😍

20/07/2026

یہ ورلڈکپ صرف اسپین نہیں بلکہ پوری مسلم دنیاجیتی ہے
#𝐆𝐚𝐳𝐚𝐔𝐧𝐝𝐞𝐫𝐀𝐭𝐭𝐚𝐜𝐤

‏انڈیا میں جو فلم بنی ہےجس میں دلجیت دوسانجھ نےلِیڈکریکٹرنبھایاہے، فلم کانام ہے ستلج اورفلم دیکھ کرتوایسالگاجیسےانڈیاکی ...
09/07/2026

‏انڈیا میں جو فلم بنی ہےجس میں دلجیت دوسانجھ نےلِیڈکریکٹرنبھایاہے، فلم کانام ہے ستلج اورفلم دیکھ کرتوایسالگاجیسےانڈیاکی سچی کہانی پریہ فلم نہیں بنائی گئی بلکہ پاکستان کی سچی کہانی دکھائی جارہی ہے،بلکل ویسےہی دردناک حالات دکھاۓگۓجیساکہ ابھی پاکستان میں ہورہاہےیاہوچکاہے
نیچےدی گئی تصویرمیں جسونت سنگھ اپنی فیملی کےساتھ،جسونت سنگھ نےسچ بہت جدوجہدکی تھی انسانیت کیلیےاورظالموں نےاس پربھی بہت ظلم کیا،لیکن وہ آخرتک ڈٹارہا
‏⁦‪ ‬⁩

08/07/2026

کےپی کےگورنمنٹ کےمراعات بل کا اس وقت منظرعام پرآنابھی ایک بہت بڑی چال ہے،کہ رضاڈارکیس سےدھیان ہٹایاجاۓاوروہی ہواسارا سوشل میڈیااس بل کےپیچھےلگ گیااور،رضاڈار کےکیس کےمتعلق کوئی بات نہیں ہورہی،جسکی وجہ سےپوری دنیامیں پاکستان کانام بدنام ہوا

04/07/2026

قومِ عاد اور قومِ ثمود کابھی یہی وطیرہ تھا،جوآجکل پاکستان میں ہورہاہے۔وہ بڑےبڑےقصراورعمارتیں اپنےلیےبناتےتھےتاکہ آرام سےانکےاندررہ سکیں ،لیکن وہ پھریونہی تعمیرات کرنےلگےجورہنےکیلیےنہیں صرف نام بنانےکیلیےکہ دیکھویہ میں کیابناڈالا اورغریب کوسرڈھانپنےکیلیےسایہ تک میسرنہ تھا
پییپلزپارٹی نےاور ن لیگ نےبھی یہی کچھ کیاہےآج تک اوران ظالموں کو سپورٹ کرتی آرہے ہیں ہمارے پیارےمحافظ،سندھ کےاسکولوں میں بچےنہیں پڑھتےوہاں جانورچرتےہیں اورخود چورباہرملکوں میں پڑھ کرپاکستان کی غریب عوام کاخون چوستےہیں
پنجاب میں یاپورےپاکستان میں جدھرجدھرغریب عوام کیلیے آرام گاہیں بنائی گئی تھی چنُ چن کرانکوگرادیاگیا،بلکل قوم عاد اورثمود کاحال بھی یہی تھاکہ غریب کیلیےکچھ نہیں تھا
اورپھراللّٰہ نےعذاب نازل کیاایک ایسی آندھی جوسات دن اورسات رات تک چلتی رہی اورانکاسب کچھ اُڑاکرلےگئی اورایسازلزلہ کہ پہاڑبھی ریزہ ریزہ ہوگۓ،جب کسی معاشرےمیں انسانیت ختم ہوجاۓامیرکیلیےعلیحدہ قانون اورغریب کیلیےصرف گولی توایسی قوموں پرعذاب ہی توآۓگا۔شریف خاندان بھی آج تک یہی کرتاچلاآرہاہے،انہوں نےہرجگہ پراپنی منحوس شکلیں لگادی ہیں غریب عوام کےپیسےسےمنصوبےتیارہوتےہیں پھران میں کرپشن کی جاتی ہےاوران منصوبوں پراپنی بڑی بڑی منحوس شکلیں لگائی جاتی ہیں کہ یہ دیکھوہم نےکیابنایاہے،بلکل قومِ عاد والی عادتیں اوربےشک اللّٰہ خوب جانتااوردیکھتاہے

Sleeping of tongue by shumaila Rana پٹواریوں کی شمائلہ رانا نےانگلش میں ان الفاظ کااضافہ کیاہےپلیزسب لوگ فالو کریںاوراس ...
01/07/2026

Sleeping of tongue by shumaila Rana پٹواریوں کی شمائلہ رانا نےانگلش میں ان الفاظ کااضافہ کیاہےپلیزسب لوگ فالو کریں
اوراس پوسٹ کوآگےپھیلائیں تاکہ نئی چیزدوسروں تک پہنچ سکے

30/06/2026

ات کوروزانہ کی بنیاد پرغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نےعوام کاجیناحرام کردیاہےاوراوپرسےاتنی گرمی ہےکہ چھوٹےبچےبلکتےرہتےہیں،تقریباًآدھاپاکستان سولرپرچلاگیاہےاوراس بےغیرت،نالائق،جاہل اورنااہل حکومت کی ابھی بھی بجلی پوری نہیں ہورہی،یااللّٰہ تباہ وبرباد کردےایسےحکمرانوں کوجوظالم بنےبیٹھےہیں

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Rana Records posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share