20/08/2026
انشاءاللہ
ربیع النّور شریف کی بابرکت ساعتوں میں
عظیم الشّان ، روح پرور
سالانہ محفلِ میلادِ خیر البشرﷺ
23اگست بروز اتوار بعد نمازِ عشاء
جامع مسجد نورانی گلی نمبر 6 راجہ کالونی میں
انتہائی عقیدت و احترام اور تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہونے جارہی ہے
جس میں آپ تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے
سعادتِ اہتمام:
انتظامیہ جامع مسجد نورانی، صفہ آرگنائزرز