Superior College Shaheen Campus Sargodha Road Faisalabad

Superior College Shaheen Campus Sargodha Road Faisalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Superior College Shaheen Campus Sargodha Road Faisalabad, College & University, https://maps. app. goo. gl/LvA2Wfkhttps://maps. app. goo. gl/LvA2WfkSRXSRsScs6SRXSRsScs 6, Faisalabad.
(1)

28/08/2026
Announcement!
25/08/2026

Announcement!

بڑے ادب و احترام کے ساتھ سپیریئر کالج شاہین کیمپس میں  محفلِ شانِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ تلاوتِ قرآنِ پاک سے محفل ک...
22/08/2026

بڑے ادب و احترام کے ساتھ سپیریئر کالج شاہین کیمپس میں محفلِ شانِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔
تلاوتِ قرآنِ پاک سے محفل کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ طلبہ نے گلہائے عقیدت کے ساتھ بارگاہِ رسالت ﷺ میں نعتوں کا گلدستہ پیش کیا۔
بچوں نے اپنی تقاریر میں سرکارِ دو عالم ﷺ کی سیرتِ طیبہ، کردار اور اسوہ حسنہ پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ آج کے دور میں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہی انسانیت کی نجات کا ذریعہ ہیں۔
ہر لفظ سے عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو آ رہی تھی۔ طالبات نے اپنی محبت کا اظہار نہایت خوبصورت انداز میں کیا۔
اللہ پاک ہم سب کو آقا ﷺ کی سچی محبت اور ان کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

بڑے ادب و احترام کے ساتھ محفلِ شانِ مصطفیٰ ﷺ* کا انعقاد کیا گیا۔ تلاوتِ قرآنِ پاک سے محفل کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ طلبہ نے گ...
22/08/2026

بڑے ادب و احترام کے ساتھ محفلِ شانِ مصطفیٰ ﷺ* کا انعقاد کیا گیا۔
تلاوتِ قرآنِ پاک سے محفل کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ طلبہ نے گلہائے عقیدت کے ساتھ بارگاہِ رسالت ﷺ میں نعتوں کا گلدستہ پیش کیا۔
بچوں نے اپنی تقاریر میں سرکارِ دو عالم ﷺ کی سیرتِ طیبہ، کردار اور اسوہ حسنہ پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ آج کے دور میں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہی انسانیت کی نجات کا ذریعہ ہیں۔
ہر لفظ سے عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو آ رہی تھی۔ طلبہ نے اپنی محبت کا اظہار نہایت خوبصورت انداز میں کیا۔
اللہ پاک ہم سب کو آقا ﷺ کی سچی محبت اور ان کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

جمعہ مبارک
21/08/2026

جمعہ مبارک

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/LvA2Wfkhttps://maps. App. Goo. Gl/LvA2WfkSRXSRsScs6SRXSRsScs 6
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 08:00 - 04:00
Tuesday 08:00 - 04:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923001373400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior College Shaheen Campus Sargodha Road Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Superior College Shaheen Campus Sargodha Road Faisalabad:

Shortcuts

Share