گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج فیصل آباد

گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ  کالج فیصل آباد its official page created by officials of Islamia College.

01/05/2026
23/04/2026
Date sheet
06/04/2026

Date sheet

06/04/2026

کل سے
پری بورڈ امتحانات کے لئے آنے والے طلباء
کلپ بورڈ
لازمی ہمراہ رکھیں

تقریب تکمیل قرآن ،جامع مسجد گورنمنٹ اسلامیہ کالج
16/03/2026

تقریب تکمیل قرآن ،جامع مسجد گورنمنٹ اسلامیہ کالج

09/03/2026

📢 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐢𝐭𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐂𝐥𝐨𝐬𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛
The Government of the Punjab Higher Education Department has issued a notification regarding all public and private colleges and universities.
Key Highlights:
On-Campus Closure: Institutions will remain closed from 𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 𝟏𝟎𝐭𝐡 𝐭𝐨 𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 𝟑𝟏𝐬𝐭, 2026.
Online Learning: All institutions are advised to shift to online teaching modes immediately.
Examinations: Any scheduled exams will proceed as previously announced.

03/03/2026

تمام طلباء سیشن
2020-2024
2021-2025
کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جن طلباء نے اپنی ڈی ایم سی وصول کر لی ہے وہ اب اپنی ڈگری وصول کرنا چاہتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اپنا نام، رول نمبر فوراً کنٹرولر امتحانات بی ایس میں ارسال کریں۔
کالج کنٹرولر آفس آپ کو ڈگری فیس ووچر اور لیٹر ارسال کرئے گا فیس ووچر بنک میں جمع کروا کر مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس کالج کنٹرولر امتحانات بی ایس بلاک میں پہنچائیں۔
1۔ ڈی ایم سی کاپی
2۔ شناختی کارڈ کاپی
3۔ لیٹر (کالج سے ارسال کردہ)
4۔ فیس ووچر (بنک میں جمع شدہ)
نوٹ: یہ پروسیس 4 مارچ تک مکمل کریں۔ کالج آفس میں 1 بجے آئیں۔

پہلے جلسہ تقسیم اسناد کی تصویری جھلکیاں
28/02/2026

پہلے جلسہ تقسیم اسناد کی تصویری جھلکیاں

21/02/2026

سٹی 41 نیوز چینل کی
" پہلے جلسہ تقسیم اسناد" کی بھرپور کوریج

Address

Govt. Islamia Graduate College, Sargodha Road Faisalabad
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 07:00 - 19:00

Telephone

+92419330712

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج فیصل آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج فیصل آباد:

Share