Apki پوفوka بیٹا

Apki پوفوka بیٹا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apki پوفوka بیٹا, Faisalabad.
(1)

19/03/2026

پاکستانی ڈرامو میں پہلے دوپٹہ سر پے ہوتا تھا پھر سر سے کندھے اور سینےپے آگیا اور اب سیدھا گلے میں آگیا اگلے چند سالو میں نہی رہے گا اور پھر اللہ ہی حافظ

18/03/2026

سعودیہ میں چاند اگیا اس بات میں کتنی سچاٸ ہے؟

16/03/2026

عید ڈریس تو میچ کرلوگے کاسٹ کیسے میچ کروگے 😂

16/03/2026

لیلتہ القدر میں ہم اپنی بخشش کی بجاۓ تم کو مانگ لینگے اللہ جی سے ❤️

16/03/2026

چھوڑو ساری باتیں
تم یہ بتاؤ ماں (ساسو ماں) کیسی ہے ؟؟ ❤️

😂

16/03/2026

زبان دراز عورت سے اللہ بچاۓ امین ❤️

15/03/2026

ایسے منہ نا بنانا ، لا دوں گا چوڑیاں ♥️🌼

یہ دنیاوی زندگی تو بس کھیل تماشا ہے 💯❤️القرآن ❤️ 🫶
15/03/2026

یہ دنیاوی زندگی تو بس کھیل تماشا ہے 💯❤️

القرآن ❤️

🫶

15/03/2026

چوڑیاں لے کر دے دوں یا تم مجھے گھڑی لے کر دے رہی ہو😂

14/03/2026

اٹھو نیک بختے سحری بنا لو 😂

14/03/2026

سنا ہے Nabila Safdar اور Imama Imama چڑی روزہ رکھتی ہیں😂😂

14/03/2026

کیا ستم ہے کہ دم گھٹتا ہے
نکلتا نہیں 🔥🫀

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apki پوفوka بیٹا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share