Jamia Tibbia Islamia Official

Jamia Tibbia Islamia Official Jamia Tibbia Islamia Faisalabad (Official Page) This is the Official page of Jamia Tibbia Islamia Faisalabad. Managed by AbduRahim Ashraf Trust.

جامعہ طبیہ اسلامیہ میں حجامہ کورس کا اجراء.
27/09/2023

جامعہ طبیہ اسلامیہ میں حجامہ کورس کا اجراء.

19/04/2021

سابق قائم مقام پرنسپل جامعہ طبیہ اسلامیہ محترم حکیم عبدالمنان صاحب انتقال فرما گئے. 😢 ان کی نماز جنازہ کل مورخہ20 اپریل بوقت10 بجے دن چھوٹی ڈی گراؤنڈ فیصل آباد میں ادا کی جائے گی.

طبی کونسل الیکشن 2021 میں پاکستان طبی کانفرنس کا نامزد پینل برائے پنجاب.
27/03/2021

طبی کونسل الیکشن 2021 میں پاکستان طبی کانفرنس کا نامزد پینل برائے پنجاب.

21/09/2020
الحمدللہ جامعہ طبیہ اسلامیہ فیصل آباد کا سالانہ امتحان طبی کونسل2020 کا چاروں سال کا رزلٹ 100 فیصد رہا رزلٹ کی تفصیل اس ...
21/09/2020

الحمدللہ جامعہ طبیہ اسلامیہ فیصل آباد کا سالانہ امتحان طبی کونسل2020 کا چاروں سال کا رزلٹ 100 فیصد رہا رزلٹ کی تفصیل اس پوسٹ میں ملاحظہ کریں۔

16/10/2019
اطباء کے حقوق  (بی پی اپریٹس،سٹیتھوسکوپ، حجامہ اوراپنے مطب پر دواسازی )  کے متعلق وزارت صحت، نیشنل کونسل فارطب، ڈرگ ریگو...
16/10/2019

اطباء کے حقوق (بی پی اپریٹس،سٹیتھوسکوپ، حجامہ اوراپنے مطب پر دواسازی )
کے متعلق وزارت صحت، نیشنل کونسل فارطب، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی، پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن اورپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ مختلف خطوط یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیے جاسکتے ہیں۔

Address

6 Km, Sargodha Road
Faisalabad
38050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tibbia Islamia Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Tibbia Islamia Official:

Share