24/08/2026
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ ضَلِيعَ الْفَمِ، أَشْكَلَ الْعَيْنِ، مَنْهُوسَ الْعَقِبِ
رسول اللہ ﷺ کا دہانہ کشادہ، آنکھیں خوبصورت اور ایڑیاں باریک تھیں۔
صحیح مسلم:2339
ﷺ ﷺ
#حضورﷺ ﷺ
ﷺ #محمدﷺ
ﷺ ﷺ