UAF universe

UAF universe UNIVERSITY OF AGRICULTURE FAISALABAD

2026
14/02/2026

2026

گُڑ میلہایگری ٹورزم کلب، سینئر ٹیوٹر آفس زرعی یونیورسٹی فیصل آباداور ڈائریکٹوریٹ آف فارمزکے زیرِ اہتمامگُڑ میلہ 2026 ثقا...
08/02/2026

گُڑ میلہ

ایگری ٹورزم کلب، سینئر ٹیوٹر آفس زرعی یونیورسٹی فیصل آباداور ڈائریکٹوریٹ آف فارمزکے زیرِ اہتمام

گُڑ میلہ 2026 ثقافتی و زرعی میلہ ہے، جس کا مقصد دیہی ثقافت، زرعی ورثے اور روایتی طرزِ زندگی کو فروغ دینا ہے۔ اس میلے میں گُڑ بنانے کے روایتی طریقوں کا عملی مظاہرہ پیش کیا جائے گا اور مختلف اقسام کے خالص دیسی گُڑ سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کیا جائے گا

نمایاں سرگرمیاں
گُڑ بنانے کے روایتی عمل کا براہِ راست مشاہدہ اور اس میں عملی شرکت۔

ثقافتی و دیہی اسٹالز:
ساگ اور مکئی کی روٹی، دیسی گُڑ، گنے کا تازہ رس، گُڑ والے چاول، گُڑ والی چائے، پھلی والا گُڑ ،مکھن، کھیر، جلیبی اور دیگر کھانے۔

دستکاری و ثقافت:
برتن سازی، دینی و گھریلو دستکاریاں، روایتی رقص اور زرعی تہذیب پر مبنی ثقافتی اسٹالز۔

پیر، 16 فروری 2026
بمقام: ایگریکلچرل ہیریٹیج میوزیم

آئیں اور دیہی ثقافت، روایات اور مٹھاس سے بھرپور اس شاندار تجربے کا حصہ بنیں۔

🌼
🌼
Follow us for more
🌼
🌼

*UAF | In Solidarity with Kashmir*The Character Building Society, UAF, in collaboration with STO-101, under the umbrella...
25/01/2026

*UAF | In Solidarity with Kashmir*

The Character Building Society, UAF, in collaboration with STO-101, under the umbrella of the Office of Senior Tutor, University of Agriculture Faisalabad, invites you to be a part of a collective stand for Kashmir.

📅 Date: *5th February 2026*
⏰ Time : *9:30 AM*
📍 Venue : *Near Clock Tower, UAF*

*UAF | Gur Mela**Coming Soon
24/01/2026

*UAF | Gur Mela*
*Coming Soon

12/01/2026

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی

اب تعلیمی ادارے سکول اور کالج 19 جنوری سے کھلیں گے، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

فیصلہ موسم کی شدت، طلباء کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

08/01/2026

Maryam Nawaz visit University of agriculture Faisalabad

*🎓 GPA Calculation Tip*  *This is how your GPA is calculated using Quality Points:**📌 Formula:*  *GPA = Total Quality Po...
07/01/2026

*🎓 GPA Calculation Tip*
*This is how your GPA is calculated using Quality Points:*

*📌 Formula:*
*GPA = Total Quality Points ÷ Total Credit Hours (of the Semester)*

Address

Jail Road
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UAF universe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share