UMAR

ماں تب بھی روتی تھی جب بیٹاکھانا نہیں کھاتاتھاماں آج بھی روتی ہے جب بیٹاکھانانہیں دیتا۔
18/04/2021

ماں تب بھی روتی تھی جب بیٹاکھانا نہیں کھاتاتھا
ماں آج بھی روتی ہے جب بیٹاکھانانہیں دیتا۔

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
18/04/2021

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب

ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر

آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی  اللّٰہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
18/04/2021

آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی
اللّٰہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
18/04/2021

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
18/04/2021

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

Address

All
Faqirwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UMAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share